Mon, 06 Jan 2020 23:25:34
سپریم کورٹ نے نومبر 2019 میں پرتیک ہزیلا کی جگہ ہتیش دیو شرما کی تقرری کے خلاف داخل عرضی کو منظور کرتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:16:07
اعلان کے مطابق آج پیر کو لزننگ پوسٹ کے زیراہتمام مینگلورکے ایک ہوٹل ہال میں خصوصی عوامی عدالت (پیوپلس ٹریبونل) قائم کی گئی جس میں 19 ڈسمبر2019 کو مینگلور میں ہوئی فائرنگ، پولس لاٹھی چارج اور اس کے بعد کے حالات کی تفتیش اور اس کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ تیار کرنے کا عمل شروع کیا گیا۔ پہلے دن کاروائی قریب دیڑھ گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی، مگر رات قریب 8:30 بجے تک جملہ 16/ لوگوں کے احوال سنے گئے اوراُن کے
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:30:47
شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف گزشتہ 20 دنوں سے جاری ملک گیر تحریک کے دوران کانپور آئی آئی ٹی میں پاکستان کے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ’ہم دیکھیں گے‘
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:27:43
جواہر لال یونیورسٹی میں اتوار کی رات نقاب پوش گینگ کی جانب سے طلبہ و اساتذہ پر لاٹھی ڈنڈوں سے کئے گئے حملے کے بعد اترپردیش میں انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:25:24
سپریم کورٹ نے مدارس میں اساتذہ کی تقرری کے لئے آزاد کمیشن قائم کرنے سے متعلق مغربی بنگال مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ 2008 کے قانونی جواز کو پیر کے روز صحیح قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:21:27
بدر پور ضلع اقلیتی کانگریس کے چیئرمین بلال احمد نے پیر کے روز اپنے حلقے میں منعقدہ ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے این آر سی اور این پی آر ملک کے ہر غریب مزدور اور خصوصا اقلیتوں کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بل سے صرف مسلمانوں کو تکلیف نہیں پہنچے گی۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:18:11
مایہ ناز یونیورسٹی ’جے این یو‘ میں گزشتہ روز کیمپس اور ہاسٹل میں گھس کر طلبہ و طالبات پر نقاب پوش غنڈوں کی طرف سے کئے گئے زبردست حملہ کی ملک اور بیرون میں مذمت کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 19:48:18
کاسرگوڈ کے کراڈکا نامی مقام پر ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں کار اور موٹر بائک کے درمیان تصادم کی وجہ سے بائک پر سوار میاں بیوی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 00:02:47
جمعہ کو پاکستان میں گرودوارہ ننکانہ صاحب پر حملے اور وہاں موجود سکھ عقیدت مندوں کے ساتھ تصادم کے خلاف اتوار کو جموں میں سکھ برادری نے مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy