Tue, 07 Jan 2020 11:10:08
جنتادل (سکیولر) لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج کہاکہ ریاست کرناٹک میں بی ایس ایڈی یورپا کی قیادت والی حکومت گرانے کی سیاست میں ان کی پارٹی ملوث نہیں ہوگی۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 11:06:20
وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے چتراکلاپریشد میں چترا سنتے آرٹ نمائش کاافتتاح کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ چترا سنتے کوہرسال منانے کیلئے حکومت کی جانب سے سالانہ ایک کروڑ کافنڈ جاری کیاجائے گا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 11:01:45
ایس ایم کرشنا کی جوسوانح حیات کا کل اجراء عمل میں آیاہے، اپنی اس کتاب میں ایس ایم کرشنا نے لکھاہے کہ،جے ڈی ایس کانگریس مخلوط حکومت میں سدارامیا کووزیراعلیٰ کاعہدہ ملنے کاپورا موقع تھا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 10:56:42
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش حملہ آوروں سے متعلق سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ پولیس انٹلیجنس کے پاس اس منصوبہ بند حملہ کی اطلاع نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ یا تو پولیس نے جان بوجھ کر اس سارے معاملہ پر اپنی آنکھیں بند رکھیں یا پھر اس میں ان کی شمولیت تھی۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 10:52:43
کانگریس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کی رات ہوئے تشدد کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو ذمہ دار ٹھہرایا اور الزام لگایا کہ اس طرح حکومت اسپانسر تشدد کرکے یونیورسٹیوں میں خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے -
View more
Tue, 07 Jan 2020 10:47:13
جے این یو میں طالب علموں کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کی گونج ہندوستان سمیت دیگر ممالک سے بھی سنائی دے رہی ہے، لوگوں میں زبردست غم و غصہ ہے-جے این یو میں اے بی وی پی کے نقاب پوشوں کی حرکت کے خلاف پونے سے لے کر الہٰ آباد تک طالب علموں نے جم کر مظاہرہ کیا-
View more
Tue, 07 Jan 2020 10:42:55
ایران کے سب سے طاقتور کمانڈر جنرل قاسم سلیمان کے مارے جانے کے بعد امریکہ سے بدلہ لینے کے لئے ایران نے اپنے تاریخی شہر قم کی تاریخی مسجد جمکران پر سرخ پرچم لہراکر جنگ کا اعلان کردیا ہے -
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:45:23
وادی کشمیر میں انتظامیہ نے مفتی خانوادے کو منگل کے روز پی ڈی پی کے بانی و سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی کے موقع پر جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ میں واقع ان کے مزار دارا شکوہ پارک (پادشاہی باغ) میں حاضری دینے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:41:25
سپریم کورٹ نے پیر کے روز آسام حکومت سے یہ یقینی بنانے کے لئے کہا ہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے کو آرڈینٹر ہتیش دیو شرما اپنی کچھ قابل اعتراض فیس بُک پوسٹوں کو ڈلیٹ کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy