Wed, 08 Jan 2020 20:41:15
مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ کو بحال کرنے کے سپریم کورٹ کے دور رکنی بنچ کے فیصلے کو مدرسہ منیجنگ کمیٹی آف ویسٹ بنگال نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 20:38:52
سی بی آئی نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ مظفرپور شیلٹر ہوم میں کسی لڑکی کا قتل نہیں ہوا اور ساتھ ہی جانچ میں ملے پنجر شیلٹر ہوم کی لڑکیوں کے نہیں ہیں۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 20:29:37
بہار اسمبلی انتخاب بہت زیادہ دور نہیں ہے، اور ایسے میں بی جے پی و جنتا دل یو لیڈروں کے ذریعہ ایک دوسرے کے خلاف بیان دیئے جانے سے اس اتحاد کو خطرہ محسوس ہونے لگا ہے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 18:57:29
گذشتہ روز دہلی کے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلبا اساتذہ اور بعض سماجی ذمہ داران پر چند شرپسند نقاب پوش غنڈوں نے جس طرح کا وحشیانہ حملہ کیا اور لڑکوں اور لڑکیوں کی مارپیٹ سمیت جس طرح کی ایذا رسانی کی، اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس APCR اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 13:22:33
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں 19دسمبر کو منگلورو میں جو تشددہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی پولیس کے لاٹھی چارج اور فائرنگ میں دو افراد جاں بحق ہونے کے علاوہ درجنوں لوگ زخمی ہوگئے تھے، اس کی تحقیقات ایک طرف سی آئی ڈی کررہی ہے تو دوسری طرف ضلع اڈپی کے ڈپٹی کمشنرجی جگدیشا کو اس معاملے کی میجسٹریل جانچ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔اس سلسلے میں متاثرہ افرا د کے بیانات اور شہادتیں جمع کی جارہی ہیں۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 13:08:36
سوشیل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے مطابق عوام اُن لوگوں کو واپس جائو کے نعرے لگارہے ہیں جو شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں گھر گھر جاکر مہم چلانے کے لئے آئے تھے اور بی جے پی کی طرف سے جاری کئے گئے ایک موبائل نمبر پر لوگوں کے موبائل سے مس کال کرانے کی کوشش کررہے تھے۔ وڈیو میں لوگوں کو کنڑا میں نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ یہ وڈیو بنگلور کے کسی علاقہ کی ہے ج
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy