Fri, 10 Jan 2020 20:47:00
اتر پردیش میں جرائم و مجرم پیشہ افراد پر مکمل قابو حاصل کرنے کے لئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی یوپی حکومت ریاست میں مرحلہ وار طریقے سے ’’کمشنر سسٹم‘‘ کے نفاذ پر پوری سنجیدگی سے غوروخوض کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Fri, 10 Jan 2020 20:25:34
منگلورو کے مشہور اے جے ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر میں ۹/جنوری سے ۱۱ /جنوری تک ایک ۳ روزہ اینڈو کرائنولوجی کیمپ منعقد کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 23:34:09
کولورسے اڈپی جانے والی ایک نجی بس میں سفر کررہے میاں اور بیوی نے چلتی بس میں زہر کھالیا جس کے بعد ان کی حالت بہت ہی سنگین ہوگئی۔ جبکہ ان کا ڈیڑھ سالہ بچہ بے یار ومددگار ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 23:27:44
منگلوروانٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 6اور7جنوری کو پیش آئے تین مختلف معاملات میں غیر قانونی طور پر ملک میں سونا اسمگلنگ کی کوشش کرنے والوں کے پاس سے کسٹمز نے1.575کلو گرام سونا ضبط کیا ہے۔جس کی مالیت 63 لاکھ 73ہزار روپے بتائی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 13:45:12
شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک بھر میں ہورہے مظاہروں پر سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے کہا کہ ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 12:28:48
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہندوستان کی معیشت میں گراوٹ کے لیے بی جے پی کی قیادت والی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’معیشت میں اصلاح اس کی (مرکزی حکومت ) اولین ترجیح ہونی چاہیے تھی لیکن اس نے اس معاملے کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا ہے۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 12:19:25
شہریت ترمیمی قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا اور عام شہریوں کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مشہور عالم دین، ممتاز دانشور اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے سابق ترجمان مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے کہاکہ ’’جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے وہ کر دکھایا ہے جس کا انتظار گزستہ 70برسوں سے تھا۔‘‘
View more
Thu, 09 Jan 2020 12:15:11
مرکزی و ریاستی حکومتوں کے عوام مخالف و ملازم مخالف پالیسیوں کے خلاف و تمام سرکاری ملازمین کے لئے پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ کے مطالبے کے ساتھ بدھ کو تقریباً 1.5 ملین محکمہ توانائی کے ملازمین اور انجینئروں نے ملک گیر پیمانے پر ہڑتال کرکے اپنی ناراضگی و مخالفت درج کرائی ملازمین نے متعدد مقامات پر احتجاجی میٹنگیں کی اور جلوس نکالے۔لکھنؤ میں شکتی بھون پر ملازمین اور انجینئروں نے احتجاجی میٹنگ کے بعد نعر
View more
Thu, 09 Jan 2020 12:12:20
متنازع بیانات کے لیے مشہور بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کا ایک اور متنازع عمل سامنے آیا ہے کہ دو دن قبل جب وہ ندیا ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کررہے تھے کہ تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے ایمبولنس کو گزرنے نہیں دیا کہ ریلی میں رخنہ ڈالنے کے لیے ترنمول کانگریس ایمبولنس کا سہارا لے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy