Sun, 12 Jan 2020 10:26:20
وقت کی ایک اچھی عادت ہے کہ وہ گزرجاتا ہے اور بدلتا بھی ہے، حالات کا رخ بھی بدلتا ضرور ہے۔ اس کا مظاہرہ آج مغربی بنگال میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہوا۔ ایک وقت تھا جب عوامی جلسوں میں مودی کا زبردست اور پرتپاک استقبال ہوتا۔پھول نچھاور کئے جاتے، مودی۔مودی کے نعرے لگتے لیکن اب جئے جئے کار کے نعرے ہا ہا کار میں بدل گئے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:21:29
سلطنتِ عُمان میں ہیثم بن طارق بن تیمور آل سعید نے ہفتے کی صبُح پارلیمنٹ کے ایک ہنگامی اجلاس میں ریاست کے نئے سلطان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 21:09:38
دہلی پولیس نے کل شام جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کے تعلق سے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے تشدد کے لئے دو بی جے پی کی طلباء تنظیم اے بی وی پی کے ارکان اور سات بائیں محاذ کی طلباء تنظیم کے ارکان کو ذمہ دار ٹھہرایا ۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 21:04:20
دہلی، آسام، بہار، اتر پردیش، تلنگانہ، مہاراشٹر سمیت ملک کی بیشتر ریاستوں میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 20:59:48
اتر پردیش کے قنوج میں ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر کے بعد لگی آگ میں 20 لوگوں کی موت ہو گئی جب کہ کم از کم 21 زخمی افراد کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 20:53:03
تباہ حال معیشت، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں سنیچر کو سنجیدگی سے غور و فکر کیا گیا۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 16:56:13
ایس ایس ایل سی امتحانات کی تیاری کے دوران طلباء کی پریشانی اور ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لئے لرن کیب نے امتحانات کی تیاری کے کورس کا ایک ایپ شروع کیا ہے۔
View more