Sat, 11 Jan 2020 13:41:39
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچنے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:37:35
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی مغربی ایشیا میں امریکہ کے چار سفارت خانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:34:53
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی سمیت کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:31:05
کشمیر میں 159 دنوں سے انٹرنیٹ بند اورمختلف علاقوں میں دفعہ 144 کے نفاذ پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو انتہائی سخت لہجہ میں مودی کی قیادت والی بی جے پی سرکار کو جھٹکا دیتے ہوئے کہاکہ موجودہ وقت میں انٹرنیٹ عوام کا بنیادی حق ہے -
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:26:53
کرناٹک حج کمیٹی کے توسط سے سفر حج 2020- پر ریاست کے مختلف اضلاع سے روانہ ہونے والے 6734عازمین حج کا انتخاب آج آن لائن قرعہ اندازی کے ذریعہ کیا گیا-
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:11:27
جدید عرب حکمرانوں میں سب سے زیادہ طویل عرصے تک اپنے ملک پر حکمرانی کرنے والے عمان کے سلطان قابوس بن سعید جمعہ کے دن انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کے ساتھ ہی ان کے چچا زاد بھائی ہیثم بن طارق کو ملک کا نیا حکمران بھی مقرر کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 01:04:14
قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ، جامعہ نگر اور دہلی کی خواتین کے جاری مظاہرے سے خطاب
View more
Sat, 11 Jan 2020 01:01:57
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے الزام لگایا کہ عام لوگ کے تئیں انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہے اس لئے بجٹ پر ’’جامع غوروفکر‘ میں بھی عام آدمی کے بجائے وہ اپنے قریبی صنعت کار دوستوں کو ہی اہمیت دیتے ہیں۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 00:57:15
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف جمعہ کے روز شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر ترنگا ریلی نکالی گئی۔ اس ریلی میں کئی لاکھ افراد نے شرکت کرتے ہوئے ان سیاہ قوانین کی مخالفت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy