Sun, 12 Jan 2020 11:35:49
جمعہ کے دن عصر کے وقت کنڈلور مدرسہ ضیاء العلوم کے پروگرام میں شرکت کے لئے جاتے وقت شرپسندوں کی جانب سے بھٹکل جماعت المسلمین کے قاضی جناب ملامحمد اقبال ندوی صاحب کی کار کو روکنے اور ہراساں کرنے کا جو واقعہ پیش آیا تھا اس معاملے کے تعلق سے سنیچر کی شام کو بیندور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:21:29
ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ 'کمیونیکشن بریک ڈاؤن‘ کی وجہ سے ایک میزائل آپریٹر نے یوکرائنی مسافر بردار طیارے کو کروز میزائل سمجھ کر تباہ کیا۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:13:10
روزی گبریئل نے چند روز پہلے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں انہوں نے اپنے مہندی بھرے ہاتھوں میں قرآن تھام رکھا تھا۔ اس پوسٹ میں روزی گیبریئل نے اعلان کیا کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:07:49
جرمن چانسلر آنگلہ مرکل اور روسی صدر ولادی میر پوٹن نے ہفتے کے روز ماسکو میں مذاکرات کیے، جس دوران مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دیگر تنازعات پر گفتگو ہوئی۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:02:17
آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک یونٹ کی جانب سے بروز ہفتہ شہر میں ضلع سطح کے ملی کونسل کے ذمہ داروں کا ایک اجلاس طلب کیا گیا-
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:59:30
نامور کنڑا اسکالر ڈاکٹر ایم چدانندا مورتی کا آج صبح یہاں بنگلور کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا- چیمو کے نام سے مشہور مورتی نے آج علیٰ الصباح تقریباً3:45 بجے یہاں کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی-
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:56:23
ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اشوتھ نارائن نے کہا ہے کہ شہر بنگلور میں 3لاکھ سے زائد غیر قانونی بنگلہ دیشی آباد ہیں جن کو این آر سی قانون کے ذریعے ملک بدر کیا جائے گا-
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:48:20
پورے ملک کو شرم سار کرنے والے نربھیا اجتماعی آبرو ریزی معاملے کے ملزمین -ونے شرما اور مکیش کمار کی ترمیمی(کیوریٹو)عرضیوں پر منگل کو سپریم کورٹ میں‘ان -چیمبر’سماعت ہوگی۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:45:20
فوج کے سربراہ جنرل منوج نرونے نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ پاکستان کے قبضے والے کشمیر کو ملک میں شامل کرنے کا حکم دیتی ہے تو فوج کارروائی کرنے کے لئے تیار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy