Sun, 12 Jan 2020 23:10:19
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں نقاب پوشوں کے حملہ واقعہ میں ملوث دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے سات دوسرے لوگوں کی نشاندہی کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 23:06:31
مودی حکومت نے ہندوستانی مسلمان کے سر پر صرف این آر سی کی تلوار ہی نہیں لٹکا دی ہے بلکہ یہ بھی طے ہے کہ این آر سی اب سارے ملک گیر پیمانے پر نافذ بھی کیا جائے گا۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 23:03:21
ڈاکٹر سید آصف عمری امیر صوبہ اہلحدیث تلنگانہ نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی موجودہ حکومت کے گذشتہ سات سالوں میں عجلت اور تیزی سے کئے گئے فیصلے اور اقدامات پر نظر ڈالیں تو یقین ہوجائے گا
View more
Sun, 12 Jan 2020 21:18:18
جنوبی افغانستان میں طالبان کے سڑک کنارے بم حملہ سے 2 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ ناٹو کے ریزولوٹ سپورٹ مشن برائے افغانستان کے مطابق صوبہ قندھار میں ہونے والے حملے میں 2 فوجی شدید زخمی بھی ہوئے جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 21:14:35
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر ماجد تخت روانچی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ جانے کے لئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ویزا دینے سے امریکہ کے انکار کرنے کے معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کو خط لکھا ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 21:10:19
بی جے پی کو جھٹکا دیتے ہوئے مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے بعد شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کے اتحاد نے مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 21:06:32
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ کی وجہ سے کسی بھی ہندوستانی کی شہریت چھینی نہیں جائے گی۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 20:58:45
کیا وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں چل رہے احتجاجی مظاہروں سے سے خوفزدہ ہیں؟
View more
Sun, 12 Jan 2020 20:54:33
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتوار کے روز گریٹر نوئیڈا میں نجی کمپنی کے افسر گورو چندیل کے قتل کے پانچ دن بعد اتر پردیش حکومت پر اس معاملے میں لاپروائی والا رویہ اپنانے کا الزام عائد کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy