Tue, 14 Jan 2020 21:02:01
پیاز کے کاروبار میں بھٹکل سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تاجروں کو تقریباً 40کروڑ روپے دھوکا دینے کا معاملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ممبئی پولیس نے بھٹکل بدریہ کالونی کے رہنے والے محمد اعجازاسماعیل بھیستی(29سال) کو گرفتار کرلیا۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 20:44:19
اڈپی ضلع اور جنوی کینرا کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے مسلم سنٹرل کمیٹی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) اور این آر سی کے خلاف منگلورو میں 15/جنوری کودوپہر 2.30بجے اڈیار کے شاہ گارڈن میدان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس میں ایک اندازے کے مطابق 1لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 13:07:22
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ کی خلا سے لی گئی مزید تصویریں جاری کردی گئیں، آگ سے2 کروڑ ایکڑ پر پھیلی جنگل کی اراضی جل کرراکھ ہوگئی۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 12:48:12
اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران یوکرین کے طیارہ کو مار گرائے جانے کی شفاف اور مکمل جانچ پڑتال کویقینی بنائے گا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارك نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 12:10:48
کیرالہ اسمبلی میں شہریت ترمیمی قانون کو غیرآئینی قراردیتے ہوئے قرارداد منظور کرنے کے بعد اب کیرالہ اس قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے والی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ کیرالہ اسمبلی میں گزشتہ سال دسمبرمیں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک قرارداد منظورکیاتھا۔ یادرہے کہ شہریت ترمیمی قانون کی منظوری کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:58:17
بھینسہ کے پرُ امن حالات کو شرپسند عناصر کی جانب سے اس وقت مکدر کیا گیا جب ایک مسلم شخص کوربا گلی سے نرمل تبلیغی اجتماع سے واپس لوٹ رہا تھا۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:52:15
سبزیوں اور دالوں کی آسمان چھوتی قیمتوں کے درمیان دسمبر 2019 میں خردہ مہنگائی کی شرح ساڑھے پانچ سال کی اعلیٰ سطح 7.35 فیصد پر پہنچ گئی جبکہ اشیائے خوردنی کی شرحِ مہنگائی 6 سال سے زیادہ کے اعلیٰ ترین سطح 14.2 فیصد پر رہی۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:48:10
دہلی کے ”شاہین باغ“کے طرز پر کولکاتا کے ”پارک سرکس میدان“میں بھی شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف خواتین گزشتہ 7جنوری سے احتجاج کررہی ہیں مگر کولکاتا کارپوریشن کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے مظاہرہ کررہی خواتین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy