Thu, 16 Jan 2020 10:51:12
جیسے ہی مرکزی حکومت کی طرف سے شہریت قانون منظور کیا گیا اور دوسری طرف اس قانون کو بنیاد بنا کر این پی آر کے اندراج کی پہل کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی مختلف سرکاری دفاتر اور ایجنسیوں میں شناخت اور دیگر دستاویزات کی تیاری بھی ایک بہت بڑا چیلنج بن کر سامنے آ رہی ہے -
View more
Thu, 16 Jan 2020 10:46:35
نربھیا سانحہ کے قصورواروں کی پھانسی کے معاملہ میں اس وقت نیا موڑ آیا جب ایک قصوروار مکیش کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ کو رکوانے کیلئے دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی گئی عرضی پر چہارشنبہ کو ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران دہلی حکومت نے بتایا ہے کہ نربھیا کے چاروں قصورواروں کو 22جنوری کو پھانسی نہیں دی جاسکتی۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 21:27:32
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) انتظامیہ کی جانب سے 15 دسمبر کی رات ہاسٹل میں داخل ہونے کے الزام میں پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اقدام اے ایم یو میں پرتشدد تصادم کے ایک ماہ بعد لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 21:23:51
مہاراشٹر میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کے عہدے سے شہریت ترمیم قانون کو لے کر مستعفی ہوئے مسلم پولیس آئی پی ایس آفیسر عبدالرحمن کی دوبارہ ملازمت میں شمولیت متوقع ہے کیونکہ ریاستی حکومت نے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنا استعفی واپس لے لیں۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 21:18:58
ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے ان کے ملک کے تئیں امریکہ کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے آج کہا کہ امریکی کارروائی قتل عام اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 21:15:24
ایک طرف شہریت قانون کے خلاف پورے ملک میں لوگ سڑکوں پر اترے نظر آ رہے ہیں تو دوسری طرف اس قانون سے متعلق کئی طرح کی پیچیدگیاں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 21:12:13
مرکز کی مودی حکومت سڑکوں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہو رہے زبردست مظاہروں سے حیران ہے اور ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ لوگوں کو خاموش کیا جائے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 21:08:45
دہلی میں اسمبلی انتخاب کی گھنٹی بجنے کے بعد اور ووٹنگ سے تقریباً 25 دن قبل عام آدمی پارٹی نے دہلی کی سبھی 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے امیدوار کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 21:05:28
مہاراشٹر سرکار میں کابینی وزیر اور ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے بدھ کو دہلی پہنچے جہاں انہوں نے کانگریس رہنما راہل گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات کی ممبئی میں شیوسینا ترجمان نیلم گورہے نے تصدیق کی ہے لیکن تفصیلات بتلانے سے انکار کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy