Fri, 17 Jan 2020 00:16:31
مرکز میں برسر اقتدار جماعت بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) ان دنوں پوری توانائی کے ساتھ عوام کو سی اے اے کے فائدے سمجھانے کی کوشش میں لگی ہے لیکن اسے کامیابی نصیب نہیں ہو رہی ہے، لہذا اب اس نے سادھو-سنتوں سے رجوع کیا ہے کہ عوام میں آگاہی لانے کا کام کریں۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:12:49
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے پیش نظر مرکزی حکومت کہیں اس مرتبہ عام بجٹ کو ملتوی نہ کر دے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:10:30
ممبئی کے تھانے علاقہ کی جھگی بستی میں رہنے والے بابو صاحب اہیر ایک دہاڑی مزدور ہیں اور وہ تین سو روپے یومیہ کی دہاڑی پر مزدوری کرتے ہیں۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:06:31
سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے درمیان دار العلوم کے شہر دیوبند کی سرزمین پر بھی خواتین نے محاذ سنبھالا اور ہزاروں کی تعداد میں برقع نشینوں نے حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:03:51
سپریم کورٹ نے پنجاب اور مہاراشٹر کوآپریٹو ( پی ایم سی) بینک گھوٹالہ معاملہ میں بمبئی ہائی کورٹ کے حکم پر جمعرات کو روک لگا دی۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:00:54
ضلع شمالی کینرا میں مشہورہنگایو آئسکریم اور کرشنا مِلک پرائیویٹ لمیٹیڈکے چیر مین پُتّوکے والد مہا لپّا ہنومنتا پئی (88سال) کیروتّی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔وہ رایا کے نام سے معروف تھے۔ وہ ہندوسماج کے گوڈ سرسوتی برہمن(جی ایس بی) سے تعلق رکھتے تھے۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 21:15:58
پیاز کے کاروبار میں ملک کے مختلف حصوں میں تقریبا 40 کروڑ روپئے کے دھوکا دہی کے الزام میں پولس نے گذشتہ روز محمد اعجاز اسماعیل بھیستی کو گرفتار کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس معاملے میں اعجاز کے ساتھ ساتھ اس کے بھائی محمد شفیق اسماعیل بھیستی، ہارون رشید، محمد ارشادسمیت جملہ پانچ ملزمین کے خلاف ایم آئی ڈی سی پولیس تھانہ میں کیس درج کیا گیا ہے۔ مگر اس تعلق سے محمد اعجاز کی بیوی سیما کا کہنا
View more
Thu, 16 Jan 2020 20:54:05
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کاغذات یا دستاویزات کسی کو نہ دکھائیں۔ تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب عبدالرقیب ایم جے ندوی ن ے بتایا کہ شہریت قانون ، این آر سی اور این پی آر کے تعلق سے اگر کوئی گھر میں آکر دستاویز طلب کرے تو اُسے ہرگز نہ دکھایا جائے یا کوئی بھی تفصیلات اُنہیں نہ بتائی جائیں۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 13:15:46
) امیر شریعت کرناٹک کی سرپرستی میں قائم مختلف اداروں تنظیموں اور جماعتوں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر سے متعلق خوف و ہراس کا شکار نہ ہوں۔ مرکزی حکومت نے این پی آر (مردم شماری) کا کام اپریل سے شروع کرانے کا اعلان کیا ہے، اس سے پہلے کسی کو اپنے ڈاکیومنٹس نہ دکھائیں۔ مسلمانوں کی مرکزی قیادت سے جو ہدایت ملے گی اس ہدایت پر ہم عمل کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy