Sun, 19 Jan 2020 11:07:28
بروز اتوار آج بنگلورمیں چناسوامی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلے جارہے ہند آسٹریلیا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میچ کے پیش نظر کرکٹ اسٹڈیم کے اطراف پارکنگ نظام میں پولس نے چند تبدیلیاں کی ہیں اور میچ کے لئے آنے والوں کی گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے مختلف مقامات پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی-
View more
Sun, 19 Jan 2020 11:02:06
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کے ریاستی جنرل سکریٹری عبدالحنان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سارے ملک میں CAA,NRCاور NPRکے خلاف جو کامیاب احتجاجی مظاہرے چل رہے ہیں اس سے فسطائی طاقتیں اور میڈیا خوفزدہ اور بوکھلائی ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 00:16:39
متنازع شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں ملک کے مختلف حصوں میں جاری احتجاج کے درمیان اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے چوک علاقے میں گھنٹہ گھر پر جمعہ کو شروع ہونے والا احتجاج سنیچر کو بھی جاری رہا۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 23:57:30
صوبہ کرناٹک کے ساحلی علاقہ (منگلور تا کاروار ) کے دعوہ سنٹرس اور تعلیمی ورفاہی اداروں کے عہدیداران کا اجتماع عام بعنوان تیسری علم وامن کانفرس زیر انتظام مرکز دار الہدی أڈپی منعقد ہوا،
View more
Sat, 18 Jan 2020 23:41:47
پولیس نے شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم کے مکان پر چھاپہ مارا اور انھیں گرفتار کر لیا گیا۔
View more