Mon, 20 Jan 2020 21:13:44
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ مغربی بنگال اسمبلی سے بھی ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ کے خلاف جلد ہی ریزولیشن پاس کیا جائے گا۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 21:06:36
الیکشن افسر کے دفتر میں مقررہ وقت کے بعد پہنچنے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال پیر کے روز دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کر سکے۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 14:40:39
مینگلور ائرپورٹ کے باہر مسافروں کے ٹہلنے کی جگہ پر ایک لاوارث بیگ پائی گئی اور حیرت انگیز طور پر بیگ کی تلاشی لینے پر اس کے اندر وائیر والا ایک آلہ دستیاب ہوا جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ یہ ایک بم ہے۔ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 12:57:16
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے CAA,NRCاور NPRکے خلاف ملک گیر مہم 'کاغذ نہیں دکھائیں گے 'کے ایک حصے کے طور پر کیرلا اور تمل ناڈو میں 17اور18جنوری2020کو گورنر ہاؤس مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 12:03:20
جاریہ تعلیمی سال کے اختتام کو ابھی تین ماہ کا وقت باقی ہے اور شہر میں واقع کچھ خانگی تعلیمی اداروں نے ابھی سے تعلیمی سال2020-21 کے لئے طلباء کے نئے داخلوں کی کارروائی شروع کردی ہے۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 11:30:33
ریلوے نے اتراکھنڈ میں آنے والے سبھی اسٹیشنوں کے نام اردو کے بجائے سنسکرت میں لکھنے کا فیصلہ کیا ہے - قابل ذکر ہے کہ پہلے پلیٹ فارم پر ریلوے اسٹیشن کانام ہندی، انگریزی اور اردو میں لکھا ہوتاتھا -
View more
Mon, 20 Jan 2020 11:15:39
کاروار میں مرکزی حکومت کے ساگر مالا پروجیکٹ کے تحت بندرگاہ کی توسیع کے خلاف ماہی گیروں نے جو احتجاج شروع کر رکھا ہے وہ اب آٹھویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ماہی گیروں نے مچھلیوں کاشکار اور اس کی فروخت پوری طرح بند کررکھی ہے۔اور دوسرے مقامات سے شہر میں مچھلیاں لانے اور بیچنے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 11:04:34
ایسے مرحلے میں جب کہ تمام کی توجہات شہریت قانو ن، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کی طرف مرکوز ہیں ریاستی حکومت نے اس کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے محکمہ اقلیتی بہبود کے سالانہ بجٹ میں سینکڑوں کروڑ روپے کی کٹوتی کردی اور اس رقم کو سیلاب زدگان کی امداد کے لئے استعمال کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy