Wed, 22 Jan 2020 00:34:24
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:28:21
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:23:09
سی اے اے، این آر سی، این پی آر کے خلاف پٹنہ میں آج دسویں دن بھی دھرنا و احتجاج بلا توقف جاری رہا۔ بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے سبزی باغ میں دھرنا و مظاہرہ کا آج دسواں دن ہے۔ لوگ اپنے مطالبات کی حمایت میں ڈٹے ہوئے ہیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:19:56
کانگریس نے شہریت ترمیمی قانون (سي اے اے ) کے خلاف ہو رہے مظاہروں کے سلسلے میں مرکز کی خاموشی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ مذہب کی بنیاد پر شہریت دینا آئین کے خلاف ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:16:57
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اور دہلی کےوزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے منگل کو نئی دہلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 21:11:58
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے لیڈر اور دہلی چھاؤنی اسمبلی سیٹ سے رکن اسمبلی سریندر سنگھ ’کمانڈو‘ نے اسمبلی انتخابات میں امیدوار نہ بنائے جانے سے ناراض ہوکر پارٹی سے استعفی دے دیا۔ اور این سی پی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 21:07:34
نیپال کی سیر پر گئے کیرالہ سے گئے سیاحوں کے ایک گروپ کے 8 افراد کی منگل کی صبح ایک ہوٹل کے کمرے میں دم گھٹنے سے موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 21:02:34
پورے ملک میں شہریت قانون کے خلاف کروڑوں افراد سڑک پر نکل آئے ہیں، لیکن مودی حکومت کسی بھی حال میں اس قانون کو واپس لینے یا اس میں رد و بدل کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy