Tue, 21 Jan 2020 12:38:44
کرناٹک کی میسور میونسپل کارپوریشن میں پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون میئر کے عہدہ پر فائز ہوئی ہے جنتادل (سیکولر) کی جانب سے میسور کی مینا بازار کارپوریٹر تسلیم بانو کو ہفتے کے روز میسور کا میئر منتخب کیا گیا ،
View more
Tue, 21 Jan 2020 12:30:43
شمالی کرناٹک کے اضلاع بیدر، کلبرگی ، رائچور ، یادگیر سمیت شمالی ہند کی ریاستوں اترپردیش ، بہار اور اُڑیشہ سے روزگار کی تلاش میں بنگلورو پہنچ کر یہاں تعمیرات و دیگر پیشوں میں کام کرنے والے سینکڑوں مزدوروں کو گزشتہ آٹھ دس دن سے ہراساں کرنے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 11:45:45
وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کے اعلان کے بعد اب ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم سریش کمار نے بھی آج باقاعدہ اعلان کردیا ہے کہ میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کا سبق نصابی کتابوں سے ہٹایا نہیں جائے گا۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 11:24:58
ریاست میں امسال ایس ایس ایل سی کے امتحان کے لئے ریاست بھر میں 848192طلباء حصہ لیں گے۔ تمام 30اضلاع کے 14375 مراکزمیں امسال امتحان کروانے کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 11:22:09
ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے لئے 16اراکین کو نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 00:27:22
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پٹنہ کے سبزی باغ میں لگاتار نویں دن مظاہرہ جاری رہا۔ پٹنہ کا قلب کہاجانے والا سبزی باغ جو کہ ادباءو شعرا ءاور سیاست دانوں کا مسکن بھی ہے،
View more
Tue, 21 Jan 2020 00:23:44
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حسین آباد میں واقع گھنٹہ پر شہریت (ترمیمی) قانون،این آر سی،این پی آر کے خلاف خواتین کا غیر معینہ احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 00:11:01
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف اپنا رخ سخت کرنے کے بعد کیرالہ کابینہ نے پیر کے روز این پی آر کے تعلق سے بھی ایک خصوصی میٹنگ کی۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 00:06:15
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت جاری ہے، مظاہرہ کر رہے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ مرکز کی مودی حکومت اس قانون کو واپس لے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy