Sun, 19 Jan 2020 23:24:03
پچھلے ہفتے پنجاب سے چھ سات بسوں میں سوار سکھوں کا ایک جتھہ شاہین باغ شہریت قانون اور این آر سی مخالف تحریک کی حمایت میں شامل ہونے دہلی پہنچا۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:21:34
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کیرلا کے اپنے پارلیمانی حلقے وائناڈ میں اسپائس پارک اور میگا فوڈ پارک تعمیر کرنے پر زور دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:17:39
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے 36 مرکزی وزرا کے باری باری 'دورہ جموں وکشمیر' کو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت جانتی ہے
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:14:25
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی لیڈر ہاردک پٹیل کی گرفتاری پر اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ اپنے سماج کے لوگوں کی آواز اٹھانے کے لئے ان (ہاردک) کو پریشان کیا جا رہا ہے
View more
Sun, 19 Jan 2020 22:46:22
لنچنگ (ہجومی تشدد) کے خلاف سب سے مؤثر تحریک چلانے والی سماجی تنظیم ’ناٹ ان مائی نیم (میرے نام پر نہیں )‘ نے دہلی کی جامع مسجد کی سیڑھیوں پر مرکزی حکومت کے سماج کو بانٹنے والا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا،
View more
Sun, 19 Jan 2020 22:41:52
تلنگانہ کے عازمین حج کی قرعہ اندازی کے کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ حج کمیٹی کے دفتر حج ہوزمیں اقلیتی بہبود کے چیف سکریٹری اجے مشرا نے بٹن دبا کر عازمین حج کی قرعہ اندازی کی۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 22:36:42
وادی کشمیر میں اگرچہ گزشتہ دو دنوں سے موسم خشک ہے تاہم جہاں ایک طرف شبانہ درجہ حرارت کمی و بیشی کے ساتھ مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے لوگ شدید سردی سے چھٹکارا حاصل نہیں کرپا رہے ہیں،
View more
Sun, 19 Jan 2020 21:25:37
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں گھنٹہ گھر کے نزدیک خواتین کی جانب سے شاہین باغ کی طرز پر سی اے اے، این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 21:11:33
اتر پردیش کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو نے سنیچر کو کہا کہ جب تک گئو شالاؤں کا بہتر نظم نہیں ہو پاتا ہے تب تک حکومت آوارہ مویشیوں سے متاثر کسانوں کو رکھوالی بھتہ دے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy