Sat, 18 Jan 2020 20:19:18
شاہین باغ کی طرز پر مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا کے پارک سرکس میدان پر بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے
View more
Sat, 18 Jan 2020 13:30:18
شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف الگ الگ انداز میں مظاہرے پورے ملک میں جاری ہے۔ کہیں پوسٹر و بینر کے ساتھ مظاہرے ہورہے ہیں تو کہیں سڑکوں پر پینٹنگ کے ذریعہ احتجاج درج کیا جارہا ہے، کہیں روزہ و افطار کا اہتمام کیا جارہا ہے تو کہیں سلسلہ وار بھوک ہڑتال جاری ہے۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر ایک ایسے مندر کی تصویر وائر ہونے لگی ہے جس کی دیواروں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نعرے لکھے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 13:12:07
مرکزی حکومت کی طرف سے دیش کی بندرگاہوں کو جوڑنے کا ’ساگر مالا‘ منصوبہ جو چل رہا ہے اس کے تحت کاروار بندرگاہ کی توسیع کاکام شروع کرنے پر یہاں کے ماہی گیر اس کی مخالفت میں اکٹھا ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 13:03:48
شہریت ترمیمی قانون اور شہریت رجسٹر یشن (این آر سی) کی مخالفت میں ریاست بھر میں احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے کے مطابق ریاست بھر میں بنگلورو کو احتجاجات کے معاملے میں سرفہرست مقام حاصل ہوا ہے۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 11:22:02
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جے این یو کے طلبا پر ظلم ڈھانے والے پولیس اہلکار اور اے بی وی پی کے غنڈوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مسلم یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق عہدیداران نے ان یونیورسٹیوں میں ظلم اور بربریت کے لئے حکومت اور پولیس کو ذمہ دار قرار دیا۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 11:17:55
اترپردیش کے ضلع الہ آباد (پریاگ راج) کے روشن باغ علاقے کے منصور علی پارک میں شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جمعہ کو لگاتار چھٹے دن بھی جاری رہا۔ رک رک کر ہو رہی بارش اور ٹھنڈ بھی مظاہرین کے حوصلوں کو پست نہ کرسکی۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 11:14:33
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے دہشت گردوں سے ساز باز کے الزام میں جموں و کشمیر پولیس سے معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کے معاملے کی جانچ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو سونپے جانے پر اعتراض کیا ہے۔ راہل گاندھی نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملزم سے راز اگلوانے کے بجائے اسے خاموش کرنے کی کوشش ہے۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 11:10:48
ہندوستان نے خلائی میدان میں ایک اہم باب کا اضافہ کیا ہے کیونکہ اس کا مواصلاتی سٹلائیٹ جی سیٹ۔30، یوروپی خلائی بندرگاہ فرنچ گوانا سے کل شب کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑا گیا۔ یہ نئے سال میں ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کا چھوڑے جانے والا پہلا سٹلائیٹ ہے۔ جی سیٹ-30 کا وزن 3450 کلو ہے اور یہ انسیٹ 4A سٹلائیٹ کا بدل ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy