Fri, 17 Jan 2020 23:54:46
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے نربھیا معاملے کے ایک قصوروار مکیش سنگھ کی جانب سے دائر کی گئی رحم کی عرضی جمعہ کے روز خارج کردی اس سے قبل وزارت داخلہ نے رحم کی عرضی کو خارج کرنے سے متعلق سفارش صدر کو بھیجی تھی۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 23:50:39
دہلی اسمبلی کے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کو پرامن اور منصفانہ طریقے سے ختم کرانے کے لئے تعینات مختلف ایجنسیوں نے اپنا شکنجہ کس دیا ہے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 23:47:30
پنجاب اسمبلی میں اس وقت ایک غیر معمولی صورتحال سامنے آئی جب پنجاب حکومت کی جانب سے ریاستی وزیر برہم مہندرا نے اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف قرارداد پیش کی
View more
Fri, 17 Jan 2020 21:10:49
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ملک کی ہر تحصیل میں ایک کیندریہ ودیالیہ کھولنے اور پرائمری اسکول کے نصاب میں ہندوستانی آئین کو شامل کرنے کی کوشش والی عرضی پر وزارت خزانہ اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کو تین ماہ کے دوران فیصلہ کرنے کی ہدایت دی
View more
Fri, 17 Jan 2020 20:59:26
ٹول گیس سے گزرنے والی گاڑیوں کے لئے ’فاسٹیاگ‘ لگانے کی آخری تاریخ ختم ہوجانے کے بعد 16جنوری سے بغیر فاسٹیاگ والی گاڑیوں کو اب دوطرفہ ٹیکس اداکرنے سے ملنے والی رعایت بند کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 20:56:51
چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نےحال ہی میں ایک پینل ڈسکشن ’رائسینا ڈائلاگ 2020‘ میں بولتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں ایسے کیمپ چل رہے ہیں
View more
Fri, 17 Jan 2020 20:54:03
ڈیرلکٹّہ میں جمعہ کے دن پیش آئے آتشزدگی کے معاملے ایک آٹو موبائل کی دکان جل کر خاکستر ہوگئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ یہ شرپسندوں کی کارستانی ہوگی۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 18:20:40
شہریت ترمیمی قانو ن کے خلاف ملک بھر میں ہوررہے احتجاج میں مرد اور خواتین کے علاوہ طلبہ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔دہلی کے شاہین باغ میں کئی ہفتوں سے چل رہا خواتین کا احتجاج ان عزم و حوصلے کی ایک نئی تاریخ بن گیا ہے۔ ایسے میں بھٹکل کی خواتین بھی پچھلے کچھ دنوں سے ’وی دی پیوپل آف انڈیا‘ کے بینر تلے ایک احتجاجی ریلی اور مظاہرہ منعقد کرنے کے لئے کوشش کررہی ہیں۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:32:11
شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف سپریم کورٹ میں سب سے پہلے درخواست دائر کرنے والی انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) نے اسی سے منسلک دومزید عرضیاں جمعرات کو دائر کیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy