Fri, 24 Jan 2020 00:51:59
سپریم کورٹ نے رام سیتو کو قدیم تاریخی یادگار قرار دینے سے متعلق عرضی پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سبرامنیم سوامی کو تین ماہ بعد دوبارہ اس کے سامنے معاملہ اٹھانے کو کہا ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:49:10
سعودی عرب میں راجستھان سمیت دیگر ریاستوں کے تقریباََ 34 افراد پھنسے ہیں جو وطن واپسی کے لئے حکومت سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:46:07
مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر اور نیتاجی سبھاس چندر بوس کی بہن کے پوتے چندر کمار آج کہا ہے کہ اگر ان کی پارٹی ملک کو متحد کرنے کے لئے نیتاجی سبھاش چندربوس کے سیکولر آئیڈیا پر عمل نہیں کیا تو ملک بکھر جائے گا۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:42:16
سیاہ قانون سی اے اے، این آر سی سی اور این پی آر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا پر تشدد کے خلاف شاہین باغ میں جاری دھرنے کی طرز پر ملک بھر میں خواتین کے دھرنے لگاتار جاری ہیں۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:35:50
کانگریس نے کہا ہے کہ ہندوستانی جمہوریت کی پوری دنیا میں عزت ہے لیکن اسے ماپنے کے پیمانے پر ہندوستان کمزورثابت ہوا ہےجس کی وجہ سے تازہ فہرست میں ہماری جمہوریت پہلی مرتبہ دس پوائنٹ کی کمی آئی ہے اور یہ تشویشناک صورت حال ہے۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 21:15:45
سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی یوٹی قادر نے منگلورو ایئر پورٹ پر بم رکھنے کے معاملے میں کہا ہے کہ یہ پوری طرح انٹلی جنس ایجنسی کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 19:24:29
بھٹکل میں گھر گھر جاکر سروے کرنے والی خواتین کو آزاد نگر کے عوام نے اُس وقت روک لیا جب تین خواتین پر مشتمل ایک ٹیم ایک مکان سے معلومات جمع کرنے کے بعد دوسرے مکان کے کمپاونڈ میں داخل ہورہی تھیں۔ مقامی لوگوں نے خواتین سے سوالات کئے تو اُن میں سے ایک خاتون نے اپنا شناختی کارڈ دکھاتے ہوئے بتایا کہ وہ بنگلور سے خصوصی سروے کے لئے آئی ہیں۔ فوری طور پر مقامی لوگوں نے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و
View more
Thu, 23 Jan 2020 13:54:43
منگلورو انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بم رکھ کر فرار ہونے والے ملزمین آدتیہ راؤ کی خود سپردگی کے ساتھ ہی جہاں اس ائیر پورٹ پر مشتبہ بم رکھے جانے کے معاملے کو سلجھا لیا۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 12:17:38
ریاست کی بی جے پی حکومت کی طرف سے وقف بورڈ کو کھوکھلا کرنے اور اس کے امور میں بے جا مداخلت کرتے ہوئے راتوں رات 25ضلعی وقف کمیٹیوں کو برطرف کرنے اور ان کی جگہ نئی کمیٹیاں تشکیل دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کرنے کا تنازع سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy