Fri, 24 Jan 2020 23:34:35
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے کے سلسلے میں جاری مظاہرے کے دوران جنوبی دہلی کا حوض رانی علاقے میں بھی خواتین کا مظاہرہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 23:18:17
بی جے پی کے سابق سینئر رہنما یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے حوالہ سے ’بھگوا پارٹی‘ پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے اس قانون کو بلا ضرورت ملک پر مسلط کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کا اس کا خمیازہ اسے جلد بدیر بھگتنا پڑے گا۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:30:43
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف یوپی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں پولیس فائرنگ اور احتجاجی عوام کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:23:40
نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کلکتہ کارپوریشن کے میئر و ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ اگر آج نتیاجی سبھاش چندر بوس زندہ ہوتے تو ملک میں ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ نافذ نہیں ہوتا۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:20:36
راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)حکومت اہم مسائل سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے)لائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy