Sat, 25 Jan 2020 20:37:48
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے تاریخی مقام گھنٹہ گھر پر شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف گزشتہ 8 دنوں سے جاری احتجاج کے دوران سنیچر کے روز پولیس نے تحریک کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں مرد و خواتین کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 20:25:56
سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامے میں فوجداری معاملوں کو چھپانے کے معاملے میں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی دیویندر فڑنویس کی نظر ثانی کی عرضی پر کھلی عدالت میں سماعت کرنے کےلئے اتفاق ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 20:22:36
یوگا گرو رام دیو نے گزشتہ روز شاہین باغ جا کر وہاں کی مظاہرین کو سمجھانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پولیس کی طرف سے انہیں اجازت نہ دیئے جانے کے بعد ان کا دورہ منسوخ ہو گیا۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 20:19:05
کیرالہ میں پنرائی وجین کی قیادت والی سی آئی ایم حکومت اور پنجاب میں کیپٹن امریندر سنگھ کی قیادت والی کانگریس حکومت کے بعد اب راجستھان میں اشوک گہلوت کی قیادت والی کانگریس حکومت نے اپنی ریاستی اسمبلی سے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد کو منظور کرا لیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 13:20:17
بیرون بھٹکل میں قائم بھٹکل کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) نے اپنے ادارہ کے لئے خوبصورت لوگو (LOGO) ڈیزائن کرنے کا مقابلہ منعقد کیا ہے اور سب سے خوبصورت اور بہترین لوگو ڈیزائن کرنے پر دس ہزار روپئے کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 13:07:01
ضلع اُترکنڑا کے ہلیال میں بس کی ٹکر سے بائک پر سوار دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت ہلیال تعلقہ کے تٹے گیرا دیہات کے رہنے والے شیوجی رام چندرامیراشی (21) اور منجوناتھ مُنپّا میراشی (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more