Mon, 27 Jan 2020 21:29:44
بی جے پی لیڈر اور مودی کابینہ میں مالیات ریاست وزیر جیسا اہم عہدہ سنبھالنے والے انوراگ ٹھاکر متنازعہ اور نفرت آمیز نعرہ لگا کر نشانے پر آ گئے ہیں۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 21:25:52
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بھی دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہری رجسٹر (این آرسی) کو لے کر مظاہرہ شروع ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 21:23:19
دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظرنجی ٹی وی کے پروگرام میں عام آدمی پارٹی،کانگریس اور بی جے پیکے لیڈروں نے ایک دوسرے کے کام اور مسائل پر سوال اٹھائے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 21:13:27
اتر پردیش میں شہریت قانون کے نفاذ کے بعد سے ہوئے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی کارروائی کو لے کر الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 21:06:34
بی جے پی لیڈر اور اناؤ سے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے کیخلاف ہو رہے مظاہرہ کو تماشا قرار دیا بی جے پی ایم پی کاکہنا ہے کہ جو لوگ 41 دن سے وہاں شور مچا رہے ہیں
View more
Mon, 27 Jan 2020 20:58:53
7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے فریقین کو کہا کہ وہ بحث کرنے کے لیئے تیار رہیں
View more
Mon, 27 Jan 2020 20:27:56
بھٹکل کے دیگر اسکولوں اور کالجوں کی طرح ہر سال کی طرح امسال بھی انجمن پی یو کالج فور ویمن میں 71 واں یوم جمہوریہ منایا گیا جس کے تحت انجمن پی۔یو۔کالج فار ویمن بھٹکل کے خدیجہ سید علی کیمپس کے احاطے میں پرنسپل ڈاکٹر فر زانہ محتشم کی زیرِنگرانی ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 19:48:23
پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے اُن تمام خبروں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جنہیں مختلف نیوز چینلوں نے اس طرح سے بیان کیا ہے کہ سی اے اے مخالف مظاہروں کو بھڑکانے کے لئے پاپولر فرنٹ نے بڑی رقم خرچ کی ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ نیوز چینلوں نے اس رپورٹ کو ”نامعلوم ذرائع“ کے حوالے سے انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) سے منسوب کیا ہے، لیکن ای ڈی نے نہ تو ان کی تنظیم سے کوئی رابط
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy