Wed, 29 Jan 2020 00:40:34
ممبئی سے گاندھی شانتی سندیش یاترا لے کر منگل کو کانپور پہنچے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے کہا کہ ایک طرف ملک میں جہاں جمہوریت خطرے میں ہے تووہیں ملک کی گرتی معیشت سے پوری دنیا فکر مند ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:37:15
سپریم کورٹ نے نربھیا کیس کے مجرم مکیش کی رحم کی عرضی خارج کیے جانے کو چیلنج کرنے والی اپیل پر منگل کے روز فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:33:09
بی جے پی حکمراں ریاست کرناٹک میں کچھ طلبا نے شہریت قانون کے خلاف ’نکڑ ناٹک‘ کیا اور اس کو ہندوستانی آئین کے خلاف ٹھہرایا۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 21:28:01
بنگلورو میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) کی بس میں کنڈکٹر کی ملازمت کرنے والے مدھو این سی ثابت کردکھایا کہ اگر ارادے پختہ ہوں، عزائم بلند ہوں اور دل و جان سے محنت کی جائے تو کامیابی کے آسمان کو چھونا کوئی مشکل بات نہیں ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 13:13:54
ضلع کے لئے منظور کی گئی سرکاری میڈیکل کالج و اسپتالکیتعمیری کام کا آغاز آج سے کیا جارہا ہے جس کو اگلے ڈھائی سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔ میڈیکل کالج کے تعمیر ہونے سے دونوں اضلاع سمیت آندھرو دیگر ریاستوں کے غریب وکمزور لوگوں کو بہت سہولت فراہم ہوسکے گی۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 12:42:41
جمہوری نظام حکومت میں ووٹ کی قیمت اور اہمیت سے نوجوانوں کو آگاہ کرنے کے لئے انجمن ڈگری کالج میں یوم رائے دہندگان(ووٹرس ڈے) منایا گیا۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 12:35:30
شہریت ترمیمی قانون سی اے اے کے خلاف احتجاج کے طور پر بہوجن کرانتی مورچہ کی طرف سے 29جنوری کو ’بھارت بند‘ منانے کی آواز دی گئی ہے۔ اس پس منظر میں مجلس اصلاح و تنظیم نے اس بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔اور بھٹکل و اطراف کے کاروباری حضرات اور عوام سے اپیل کی ہے کہ اس بند کو کامیاب بنانے کے لئے مکمل تعاون کریں۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 12:31:24
نیشنل کونسل فار ٹیچرس ایجوکیشن (این سی ٹی ای) سے توثیق نہ کروانے پر ضلع شمالی کینرا کی 2بی ایڈ کالجوں کا اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy