Wed, 29 Jan 2020 17:30:47
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز آل ثانی کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 17:05:04
مودی حکومت نے کارپوریٹ گھرانوں سے سیاسی چندہ لینے کے لیے بنے قانون کو نہ صرف بدلا بلکہ متنازعہ الیکٹورل بانڈ سے چندہ لینے کا قانون بغیر پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا کی اجازت سے پاس کرا دیا گیا۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 16:55:13
کل 30جنوری کو مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر’وی دی پیوپل‘ کے زیراہتمام منگلورو میں ڈپٹی کمشنر دفتر کے احاطے میں دستور ہند کے تحفظ کے ستیہ گرہ اور انسانی زنجیر کے ذریعے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 01:01:12
اترپردیش میں گزشتہ ماہ دسمبر میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس کارروائی کے خلاف داخل عرضی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:57:33
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے آٹھ ریاستوں سے آنے والی خواتین نے کہا کہ ہم سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف آپ کی تحریک کی حمایت کرنے اور آپ کے ساتھ کاندھے سے کاندھا ملا کر چلنے آئی ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy