Fri, 31 Jan 2020 20:23:13
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف پولس ہیڈکوارٹر کے بارہر رات بھر مظاہرے کے بعد جمعہ کی صبح زبردستی سبھی طلبا کو حراست میں لے کر آئی ٹی او پر ٹریفک معمول پرلایاگیا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 20:20:00
سپریم کورٹ پھانسی کی سزا پر عمل سے متعلق 2014 کے شتروگھن چوہان معاملے میں جاری ہدایات کاجائزہ لینے کو جمعہ کو تیار ہو گیا لیکن اس نے واضح کیا کہ نئی ہدایت کا اس مقدمے پر اثر نہیں ہوگا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 20:16:55
وادی کشمیر کو بیرون دنیا سے جوڑنے والی سری نگر جموں قومی شاہراہ پر نگروٹہ نامی جگہ پر جمعہ کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں 3 مشتبہ جنگجو ہلاک جبکہ جموں وکشمیر پولس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا-
View more
Fri, 31 Jan 2020 20:11:19
ایک طرف اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں 23 بچوں کو یرغمال بنانے والے شخص سبھاش باتھم کو تقریباً 11 گھنٹے کے ہائی وولٹیج ڈرامے کے بعد جمعرات کی دیر رات پولس نے موت کی نیند سلا دیا،
View more
Fri, 31 Jan 2020 20:04:24
کتے کا شکار کرنے کے لئے نکلا ہوا ایک چیتا شکار تو کرنہیں پایا مگر پاس کے کنویں گر کر خود ہی مصیبت کا شکار ہوگیا جسیے محکمہ جنگلات کے افسران نے بعد میں بچالیا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 19:58:55
منگلورو کے بلّال باغ علاقے میں ایک کتا کنویں میں گرگیا تو اسے بچانے کے لئے ایک خاتون نے بڑی ہمت دکھائی اور خود ہی کنویں میں اتر کر کتے کو بچالیا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 01:08:50
کیرلا کے وایناڈ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 00:58:48
آئین مخالف شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہندوستان کے چپے چپے میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy