Sat, 01 Feb 2020 12:49:39
الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی کا الیکشن آزادانہ اور منصفانہ طور پر کرانے کے پیش نظر جمعہ کے روز دہلی الیکشن دفتر اور دہلی پولیس کے متعلقہ حکام کے ساتھ خصوصی میٹنگ کرتے ہوئے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 11:49:28
بل گیٹس کی بیٹی نے جینیفر گیٹس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے لئے دولہے کا انتخاب کر لیا ہے اور وہ اپنے مسلم دوست نائل نصار سے شادی کریں گی۔ جینیفر کے ہونے والے دولہا نائل نصار کا تعلق مصر سے ہے اور وہ ایک معروف گھڑسوار (شو جمپر) ہیں۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 11:41:04
مرکزی حکومت شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے خلاف دلی کے شاہین باغ میں احتجاج کر رہے لوگوں سے بات کرنے کے لئے تیار ہو گئی ہے۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد (Ravi Shankar Prasad) نے ہفتہ کو ٹویٹ کر اس بات کے اشارے دئیے ہیں۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 11:31:24
چین میں کرونا وائرس سے مزید 42 افراد کی ہلاکت کے بعد چند روز کے دوران اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 213 تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد عالمی ہنگامی صورت حال نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 11:21:46
تاریخی قرار دے کر نئے شہریت قانون کی ستائش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ یہ مہاتما گاندھی کی ایک خواہش کی تکمیل ہے۔انہوں نے احتجاج کے نام پر کسی بھی قسم کے تشدد پر ناپسندیدگی ظاہر کی اور کہا کہ اس سے سماج اور ملک کمزور ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ ریمارکس ، متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج کے دوران کئے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 01:08:06
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے گاندھی جی کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں 'گاندھی کے قاتل، دیش کے قاتل 'کے عنوان پر احتجاجی مظاہروں اور سمینار کا انعقاد کیا۔ احتجاجی مظاہروں میں ناتھورام گوڈسے کے پتلے کو پھونکا گیا۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 00:00:01
یونائیٹڈ فورم آف بینک یونین کے اعلان پر بینک ملازمین اور افسران کی دو روزہ ملک گیر ہڑتال کا اثر بھوپال سمیت صوبہ بھر میں دیکھنے کو ملا، اس کے باعث بینکوں کا کام کاج متاثر رہا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 23:49:10
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں فیس میں اضافہ کے خلاف 90 دن کی تحریک چلانے والی طلبہ یونین صدر آئشی گھوش جمعرات کو بھوپال کے اقبال میدان میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اورنیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آرسی) کی مخالفت میں چل رہی تحریک کی حمایت میں پہنچیں۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 23:45:55
معروف تاریخ داں رام چندر گوہا نے جمعرات کو پی ایم مودی پر الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے سیاسی فائدہ، اور رابطہ مہم کے لئے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے نام کا غلط استعمال کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy