Sun, 02 Feb 2020 11:50:47
وشوا ہندو مہاسبھا کے رہنما رنجیت بچن کو اتوار کی صبح علی الصبح گولی مار کر ہلاک کردیا گیا جب وہ لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے میں ٹہل رہے تھے۔ شہر کے مرکزی علاقہ حضرت گنج میں صبح سویرے کی فائرنگ سے وشوا ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر رنجیت بچن ہلاک ہوگئے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 11:34:44
شاہین باغ میں احتجاج کے مقام کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) انیل بیجل نے دہلی پولیس کمشنر امولیہ پٹنائک کو حکم دیا ہے
View more
Sun, 02 Feb 2020 11:17:28
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ تقریباً 14 ہزار لوگ اس کی وائرس کی زد میں ہیں۔ چین کے سرکاری ذرائع کے مطابق اس انفیکشن سے ہفتے کو 45 لوگوں کی موت ہو گئی اور اس طرح سے ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک کل 304 اموات واقع ہو چکی ہیں۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 11:11:41
سی اے اے،این پی آر اور این آرسی کے خلاف ملک بھر میں ہورہے مظاہرے اور غیرآئینی فیصلوں سے ناراض اقلیتی طبقہ کومودی حکومت نے خوش کرنے کی بھرپورکوشش کی ہے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 11:06:32
آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار بینکوں کی ہڑتال کے دوران پارلیمان میں عام بجٹ پیش کیاگیا اور ساتھ ہی مرکزی وزیر مالیات سیتارمن، سب سے لمبی بجٹ تقریر کرنے والی وزیر بنیں۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 01:09:36
EVM، CAA, NRC بھانڈا پھوڑ پریورتن یاترا جو کشمیر سے نکلی تھی، سنیچر کو شموگہ پہنچی جہاں ہزاروں لوگوں نے اس یاترا کا استقبال کیا۔ اس موقع پرشموگہ میں ای وی ایم سمیت شہریت قانون نیز این آرسی کی سخت مخالفت میں احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا تھا جس کو بہوجن کرانتی مورچہ سمیت سیٹیزن یونائٹیڈ مومنٹ نے منعقد کیا تھا۔.
View more
Sat, 01 Feb 2020 21:13:24
)چین سے نکل کر دنیا بھر کے لئے وبائی خطرہ بن جانے والے ’کورونا‘ وائرس سے نمٹنے کے لئے شمالی کینرا ضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر روشن ایم نے ضلع اسپتال کے ذمہ داران کو ہدایت جاری کردی ہے اور ایمرجنسی صورتحال پیدا ہونے پر ایسے مریضوں کودیگر مریضوں سے الگ رکھنے کے لئے ایک خصوصی مرکز (آئسولیشن سینٹر) قائم کرنے کے لئے کہا ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 21:03:09
یلاپور رکن اسمبلی شیورام ہیبار کے گھرکے سامنے ہی یہاں کے ایک مشہور مندر کے پجاری کی چپل سے پیٹائی کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پجاری کی شدھی کرن کی رسم ادا کی گئی ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 14:53:14
ویسٹرن رینج کے آئی جی پی ارون چکرورتی کا تبادلہ ریلوے ڈیویژن بنگلورو میں اے ڈی جی پی کے طورپرکرتے ہوئے ان کی جگہ پر آئی پی ایس آفیسر سیمنت کمار سنگھ کو اس رینج کا نیا آئی جی پی مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy