Tue, 04 Feb 2020 10:25:36
بنگلور ترقیاتی انتظامیہ (بی ڈی اے) کی طرف سے تعمیر کردہ ہیبال فلائی اوور کی نہ صرف صحیح انداز میں دیکھ بھال کی جا رہی ہے اور اس کے کناروں پر تار کول اکھڑا ہوا ہے، بلکہ اس سڑک پرت جگہ جگہ مردہ جانوروں کی سڑتی ہوئی لاشیں بھی دیکھی جا سکتی ہیں،
View more
Mon, 03 Feb 2020 21:27:05
دہلی اسمبلی کے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کےلئے جیسے جیسے وقت نزدیک آرہا ہے مختلف سیاسی پارٹیوں کے درمیان ایک دوسرے پر حملہ تیز ہوگیاہے۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 21:22:14
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کے خلاف گزشتہ تین ہفتوں سے لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر خواتین کا مظاہرہ جاری ہے۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 21:16:53
راجیہ سبھا میں چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)اور قومی شہریت رجسٹر(این آئی سی )کے مسئلے پر آج راجیہ سبھا میں اصول نمبر 267کے تحت بحث کرانے کے اپوزیشن کے مطالبے کو ٹھکرا دیا اور ایوان کی کارروائی 12بجے تک کےلئے ملتوی کردی۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 21:06:35
اسارکیری مندر کے ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں دھرمستھلا دیہی ترقیاتی منصوبے کے تحت مندروں کے لئے کچرے کے ڈبوں (ڈسٹ بِن) کی تقسیم عمل میں آئی۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 19:53:48
بی جے پی ہائی کمانڈ نے کینرا رکن اسمبلی اننت کمار ہیگڈے کو حکم دیا ہے کہ وہ گاندھی جی کی جدوجہد آزادی کو ڈرامہ قراردینے اور مضحکہ اڑانے کے لئے غیر مشروط معافی مانگیں۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 16:56:09
کئی مجرمانہ معاملات میں ناک مزد ملزم تسلیم(45سال) کی لاش بنٹوال تعلقہ کے شانتی نگر علاقے میں پارک کی گئی ایک انووا کار کے اندر پائی گئی،
View more
Mon, 03 Feb 2020 12:39:58
دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں دوسری مرتبہ گزشتہ رات فائرنگ کی گئی ہے۔ تاہم دہلی پولیس نے دعویٰ کیاہے ابتدائی جانچ میں جامیہ ملیہ اسلامیہ کے اطراف سے کہیں بھی گولیاں نہیں ملی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy