Wed, 05 Feb 2020 12:47:44
ہمارا ملک ہندوستان جمہوری ملک ہے یہاں تمام کو اِظہار خیال کا جمہوری حق ہے۔اس جمہوری حق کو کوئی چھن نہیں سکتا۔مرکزی حکومت کی جانب سے منظورکردہ این آر سی‘ سی اے اے اور این پی آر جیسے کالے قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ہمیں اس ملک میں حق کیلئے احتجاج کرنے کا مکمل دستوری حق ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 12:12:58
19؍دسمبر کو منگلورو میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج اور پولیس فائرنگ کے واقعات کو لے کر اب تک پولیس میں جتنی بھی شکایتیں درج ہیں انہیں عدالت میں پیش کیا جائے اور اب تک ان پر پولیس نے کیا کارروائی کی ہے اس کی بھی تفصیل عدالت کو دی جائے۔ یہ حکم منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ نے صادر کیا ۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 11:46:07
کروڑوں روپئے کے آئی ایم اے فراڈ کیس کی جانچ میں ایک اور بار شدت پیدا کرتے ہوئے سی بی آئی نے منگل کے روز ریاست کے 2 ؍ اعلیٰ پولیس افسروںسمیت 11 ؍ افراد کے خلاف ایف آئی آر دائر کردی ۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 11:36:48
بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کی طرف سے گذشتہ روز بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال کو ائیر کنڈیشن کا عطیہ دیا گیا تھا، جس پر نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اور ذمہ داران کا شکریہ ادا کرنے کے لئے بھٹکل میں موجود جماعت کے ذمہ داران کو اسپتال کی ایڈمنسٹریٹو ڈاکٹر سویتا کامتھ نے اسپتال مدعو کیا اور جماعت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جماعت کی سماجی خدمات کی سراہنا کی۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 10:53:47
ملک کے کئی حصوں میں شہریت قانون (سی اے اے) اور این آر سی کے خلاف ہورہے مظاہروں کے درمیان حکومت نے آج لوک سبھا میں کہا کہ ملک گیر این آر سی لانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ارکان نے سوال کیا تھا کہ کیا حکومت کا پورے ملک میں این آر سی کا کوئی منصوبہ ہے؟ مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ نتیانند رائے نے چندن سنگھ اور نما ناگیشور راؤ کے سوالوں کے تحریری جواب میں یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا ابھی تک این
View more
Wed, 05 Feb 2020 10:38:42
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ میں خاتون مظاہرین نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان پر کہ ’یہ محض اتفاق نہیں بلکہ تجربہ ہے‘ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے وزیر اعظم تجربہ کرنے میں ماہر ہیں اور وہ 2002 میں گجرات میں بھی تجربہ کرچکے ہیں۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 21:55:01
دوتین دن قبل ملک کی جدوجہد آزادی میں گاندھی جی کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے بنگلور میں منعقدہ ایک عوامی اجلاس میں بابائے قوم کا خطاب رکھنے والی گاندھی کی شخصیت کو اپنے طنز اور مذاق کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد بی جے پی ہائی کمان نے انہیں معافی مانگنے کا حکم دیا تھا، مگر تازہ خبر یہ ہے کہ اننت کمار ہیگڈے نے معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے
View more
Tue, 04 Feb 2020 21:17:16
نیشنل ہائی وے سمیت عام سڑکوں پر آوارہ کتوں کے ساتھ ساتھ آوارہ گائیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر اس تعلق سے نہ میونسپالٹی کو کوئی فکر ہے اور نہ ہی پنچایت کے آفسران حرکت میں آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تیز رفتار سواری کے درمیان اگر اچانک کوئی جانور آجائے تو پھر اچانک بریک لگانا اور جانور کو ٹکر مارنے سے بچنے کی کوشش کرنا فطری عمل ہے، مگر اسی کوشش میں اکثر حادثات رونما ہوجاتے ہیں
View more
Tue, 04 Feb 2020 20:19:21
تعلقہ کے مرڈیشور بستی نیشنل ہائی وے پر کار پر سوار ایک شخص پر اچانک ایک شخص نے چاقو سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کار پر سوار شخص کا ہاتھ بری طرح زخمی ہوگیا ہے اور اسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy