Tue, 04 Feb 2020 19:08:10
شہریت ترمیمی قانون بننے کے بعد سے ہندوستان کے ہر گوشے اور پوری دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگ اس کے خلاف اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 18:39:58
دہلی کے شاہین باغ ، لکھنو کے شاہی گھنٹہ گھر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جس طرح شہریت قانون کی مخالفت میں خواتین بڑھ چڑھ کرسامنے آرہی ہیں اور احتجاج اور دھرنے دے کر اپنی آواز بلندکر رہی ہیں، بھٹکل کی خواتین بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہیں ۔ وی دی پیوپل آف انڈیا (We the people of India) کے بینر تلے بھٹکل کی خواتین نے مورخہ 6/ فروری کو انجمن ہائی اسکول گراونڈ میں ایک عظیم الشان احتجاجی
View more
Tue, 04 Feb 2020 13:04:20
سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجات ہورے ہیں۔ ملک کے مسلمان دلت اور غریب طبقے کے لوگ اپنے ہاتھوں میں ترنگا اٹھا ئے ہوئے ان قوانین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔اس طرح ملک میں جگہ جگہ شاہین باغ بننے جارہے ہیں ان خیا لات کا اظہار معروف کنڑا ادیپ رمضان درگاہ نے کیا۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 12:33:34
نارتھ کینرامسلم یونائیٹیڈ فورم (رجسٹرڈ) کی کاروار یونٹ کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کاروار کے دفتر کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 12:21:47
ہوناور میں دسمبر 2018کوپریش میستا نامی نوجوان کی مشکوک حالت میں ہوئی موت کے بعدضلع کے مختلف مقامات پر فساد اور لوٹ مار کی وارداتیں پیش آئی تھیں۔ اس معاملے کو فرقہ وارانہ دے کر پورے ضلع میں کشیدگی پھیلائی گئی تھی۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 11:28:48
جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دہلی کے شاہین باغ میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے بعدکلکتہ پولس انتظامیہ شہر کے متعدد مقامات پر ہورہے شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے کو لے کر فکر مند ہے۔ مظاہرین کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے، اس لیے پولس انتظامیہ نے سبھی مقامات پر سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 11:18:57
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ آج 51ویں دن میں داخل ہوگیا ہے مگر دھمکیوں،شاہین باغ اور جامعہ میں فائرنگ کے بعد بھی خواتین کے عزم و استقلال میں کوئی کمی نہیں آئی ہے بلکہ پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ وہ شاہین باغ مظاہرے میں ڈتی ہوئی ہیں۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 11:09:06
سال 2020/21 کے مرکزی بجٹ پر اپنا رد عمل ظاہرکرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر وسینئر کانگریس قائد ڈاکٹر کے رحمن خان نے کہا کہ یہ بجٹ قوم کی توقعات پر کھرا نہیں اترا ہے - ملک میں اس وقت سلگتے مسائل جیسے گرتی ہوئی معیشت،بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بجٹ میں کہیں بھی احاطہ نہیں کیا گیا ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy