Thu, 06 Feb 2020 10:37:19
) مرکزی حکومت کے ذریعے رام ندر ٹرسٹ کا اعلان کئےجانےکو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے تنقیدی ردعمل سامنے آیا ہے۔ مسلم تنظیموں نے ٹرسٹ کے اعلان کے وقت پربڑا سوال اٹھایا ہےتو ساتھ ہی ساتھ یہ اعلان بھی کیا ہےکہ بابری مسجد کےبدلے میں فیصلے میں پانچ ایکڑ زمین دینےکی جو بات کی گئی تھی، وہ مسلم تنظیموں کو قبول نہیں ہےجوکہ مسجد کے بدلے میں کچھ بھی نہیں لیا جاسکتا اورمرکزی حکومت کی پر تنقیدکرتے ہوئےکہا ہے کہ
View more
Thu, 06 Feb 2020 10:32:20
بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفر یاب جیلانی نے کہاہے کہ وہ جلد ہی بابری مسجد کا ملبہ حاصل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 10:23:55
شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں اور خاص طور پر کرناٹک بھر میں جاری احتجاجات برسر اقتدار طبقہ کے لئے ناقابل برداشت ہوتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر بیدر کے شاہین تعلیمی اداروں میں اس متنازع قانون کی مخالفت میں پیش کئے گئے ایک ڈرامے کو بنیاد بنا کرغداری کا مقدمہ درج کرنے کا قدم اٹھا کر حکومت کی طرف سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کو کچلنے کے لئے
View more
Thu, 06 Feb 2020 00:31:23
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے راجیہ سبھا میں کہا ہے کہ برسراقتدار لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے لوگ آئین کی تمہید پڑھ رہے ہیں اور حکومت کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ازسر نوغور کرنا چاہیے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 00:24:43
دہلی ہائی کورٹ نے نربھیا معاملے کے چاروں قصورواروں کے ’ڈیتھ وارنٹ‘ کے عمل کو ملتوی کرنے کے نچلی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 00:14:07
جارح بلے باز راس ٹیلر کی ناقابل شکست 109رن کی شاندار سنچری اور سلامی بلے باز ہنری نکولس (78) اور کپتان ٹام لاتھم (69) کی بہترین نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں بدھ کے روز چار وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی سبقت حاصل کرلی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy