Sat, 08 Feb 2020 10:53:24
کانگریس ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں پارٹی ممبران پارلیمنٹ کے وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن پر ہاتھا پائی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ڈرامہ تھا۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 10:48:21
لوک سبھا میں جمعہ کو سوال کے دوران اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب وزیر صحت ہرش وردھن نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ایک سوال کا جواب دینے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں گاندھی کے ایک بیان پر تنقید شروع کر دی۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 21:32:10
سپریم کورٹ نے پورے ملک کو ہلاکر رکھ دینے والے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملے کے چاروں قصورواروں کو الگ الگ پھانسی نہ دئے جانے سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مرکزی حکومت کی عرضی کی سماعت منگل تک کے لئے ملتوی کر دی۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 21:22:28
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس چل رہا ہے۔ جمعہ کو لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران کافی ہنگامہ ہوا۔ راہل گاندھی نے اپنے پارلیمانی حلقہ وائناڈ کو لے کر سوال پوچھا۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 20:27:51
بیدر کے شاہین اسکول کی انتظامیہ سمیت معلمہ اور طالبہ کی والدہ پر ملک سے غداری کا معاملہ درج کرنے اور اُنہیں جیل کی کال کوٹھری میں بند کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بنگلور میں ڈائرکٹر جنرل آف پولس (ڈی جی پی) کے دفتر کےروبرو سینکڑوں لوگوں نے مظاہرہ کیا اور پولس کی جانب سےاسکول کے معصوم بچوں سے بار بار سوالات کرنے پر بھی سخت برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 20:10:17
کرناٹک کے وزیراعلیٰ یڈی یورپا کے ہاتھوں آج جمعہ کو بیدر میں ایرپورٹ کا شاندار افتتاح کیا اور شہری ہوابازی کی وزارت نے آج بیدر ایر پورٹ سے بنگلورو کیلئے پہلی براہ راست پرواز شروع کردی۔ منسٹری آف سیویل ایویشن (MCA)نے آج بیدر ایر پورٹ سے بنگلورو کیلئے پہلی براہ راست پرواز کی۔ ایر پورٹ کو علاقائی رابطہ اسکیم۔اُڑان ملک کے عام شہری (آر سی ایس۔اڑان) کے تحت اس ایر پورٹ کو دوبارہ تیار کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 19:29:26
یہاں بندر روڈ پرایک آٹو رکشہ پلٹی کھانے کی نتیجے میں آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 19:20:58
یہاں سے آگے کیرالہ کے سرحدی ضلع کاسرگوڈ میں موٹر بائک اور وین کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار انجینئرنگ طالب علم ہلاک ہوگیا جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 19:16:50
ایک کم عمر طالب علم کو اسکول کے بیت الخلا ء میں لے جانے اور اس کے ساتھ جنسی بدفعلی کرنے کے الزام میں وٹّلا پولیس اسٹیشن کے افسران نے سریش پربھو(31سال) کو پوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy