Sun, 09 Feb 2020 23:16:05
کانگریس کے سینئر قائد و سابق مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی ابتر قرار دیتے ہوئے ریمارک کیا کہ نریندر مودی حکومت کے فیصلوں کے نتیجہ میں ملک کی معیشت ’آئی سی یو‘ میں ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 23:11:07
جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے ہفتہ کے روز پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر نعیم اختر پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 23:02:39
سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیراعلی اکھیلیش یادو نے وزیراعظم نریندرمودی کے سوریہ نمسکار والے بیان پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ ایک بے روزگار نوجوان کے باپ کے لئے بھی وہ کوئی آسن بتا دیتے تو اچھا ہوتا۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 21:43:07
ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) کے لیڈر اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمار نے آج کہا کہ ملک کی خستہ حال معیشت کو پٹری پرلانے کے بجائے مرکزی حکومت شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) جیسے مسائل میں لوگوں کو الجھا کر آپس میں لڑا رہی ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 21:31:57
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ مختلف مذاہب اور فرقوں کے لوگ اس کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 21:22:28
گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) ملک کی پہلی کارپوریشن بن گئی جس نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر پر عمل کے خلاف قرارداد منظور کی۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:34:35
چین سے پھیلنے والے نوویل کورونا وائرس کی دہشت کی وجہ سے سیاحتی جہازوں (کروز)میں عملے کے طور پر ملازم کاروار اور منگلورو کے 2نوجوان مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:26:32
محکمہ اعلیٰ تعلیم کے ایک آفیسر کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانہ کی بدتر مالی حالت کے پیش نظر کالج طلبہ کو مفت لیاپ ٹاپ تقسیم کرنے کی جو اسکیم ہے وہ سال 2020/21 کے لئے منسوخ کردی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy