Sun, 09 Feb 2020 13:05:55
مرکزی حکومت کی وزارت اقلیتی امور کے تحت آنے والے ادارے وقف مینجمنٹ سسٹم آف انڈیا(ومسی) نے یہ بتایا ہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی قبضہ میں جانے والی اوقافی املاک صرف 3فیصد ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 12:57:46
اگر ایگزٹ پول میں آئے رجحانات کو دیکھا جائے تو یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی اقتدار میں نہ صرف واپسی ہو رہی ہے بلکہ اس کی یہ واپسی دھماکیدار ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 12:47:22
بروز اتوار یہاں میسور میں میسور سٹی کارپوریشن کے وارڈ نمبر 18(یادوگری (کے کارپوریٹر کی واحد سیٹ کے لئے ضمنی انتخاب منعقد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 11:15:24
شہریت قانون کی مخالفت سمیت این آر سی اور این پی آر کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شاہین باغ کی عورتوں نے سارے ہندوستان میں انقلاب پیدا کردیا ہے،اب صرف دہلی میں ہی شاہین باغ نہیں ہے بلکہ ہندوستان کے کئی مقامات پر شاہین باغ بن چکے ہیں۔ اسی طرح کا ایک شاہین باغ اب کرناٹک کے چن پٹن میں بھی قائم ہوگیا جہاں ہزاروں خواتین اور مرد حضرات نے مجوزہ سیاہ قوانین کے خلاف احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے سخت مظا
View more
Sun, 09 Feb 2020 09:53:11
خانہ پور تعلقہ کے تٹی ہلّی نامی مقام پر مزدوروں سے بھری ایک ٹریکٹر پُل سے ٹکرا کر کھائی میں جاگرنے سے 6/افراد ہلاک اور 18 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ سنیچر کو اُس وقت پیش آیا جب 24مزدوروں کو لے کر یہ ٹریکٹر ہمیشہ کی طرح گنے کی کٹائی کے لئے جارہا تھا ایک کلو میٹر کا سفر طئے کرنے کے بعد اچانک ٹریکٹر کا توازن بگڑ گیا اور بریج کی ریلنگ سے ٹکراتے ہوئے سیدھے تیس فٹ گہری کھائی میں جاگرا۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 00:48:36
ملک میں انتخابات کے انعقاد سے متعلقہ قانون ’کنڈکٹ آف الیکشن رولس 1961کی دفعہ 94(b)کہتی ہے کہ ”کسی بھی انتخاب میں استعمال شدہ یا پرنٹ کی ہوئی وی وی پیاٹ سلِپس کو ایک سال تک محفوظ رکھنا چاہیے اور اس کے بعد ضائع کرنا چاہئے۔“ لیکن’دی کُونٹ‘ نے پتہ لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 2019کے پارلیمانی انتخابات میں پرنٹ کی گئی وی وی پیاٹ کی چٹھیاں ضائع کردی ہیں۔اور وہ بھی مئی 2019میں انتخابات کے نتائج
View more
Sun, 09 Feb 2020 00:13:55
بھٹکل کے مشہور و معروف نشاط نرسنگ ہوم میں 8 فروری 2020بروز سنیچر کو بھٹکل کے پہلے ’کینسر کلینک‘ کا افتتاح ہوا۔ جہاں منگلورو کے مشہور اے جے اسپتال کے کینسر ماہر ڈاکٹر رچن شٹی کی خدمات حاصل رہے گی۔ اس بات کی جانکاری منتظمین نے دی۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 23:46:31
ادب، شخصی آزادی اور دستور کو خطرہ لاحق ہے ، چھوت چھات آج بھی زندہ ہے، ظلم و استحصال کے متعلق بات کریں تو ملک سے غداری کا دھبہ چسپاں کرنے والے حالات پیدا ہوگئے ہیں،دلتوں کا مذہب تبدیل کرنا ملک سے غداری نہیں ہے ، ریزرویشن پر غیر مستحقین کا قبضہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار گلبرگی میں منعقدہ سہ روزہ کنڑا ادبی اجلاس کے دوسرے دن ’دلت مزاحمت: بنیادیات ‘ کے موضوع پر منعقدہ مذاکرے میں ماہرین اور مقالہ نگار
View more
Sat, 08 Feb 2020 23:18:49
ریاست میں کنڑا زبان اور تہذیب کی ترقی ، ترویج، فروغ اور سرکاری دفاتر کے کام کاج میں کنڑا زبان کے استعمال پر زور دینے کے علاوہ کئی اہم مقاصد کو لے کرحکومتی ادارے ’کنڑا ساہتیہ پریشد ‘ کی جانب سے ہرسا ل سہ روزہ اکھیل بھارت کنڑا ساہتیہ سمیلن (قومی سطح کا ادبی اجلاس ) منعقد کیاجاتا ہے۔ امسال 85واں کنڑا ادبی اجلاس شمالی کرناٹکا کے اہم مقام کلبرگی میں 5،6،7فروری کو منعقد ہوا۔ کنڑا ادب،زبان اور شاعری کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy