Sat, 08 Feb 2020 20:55:39
امریکہ جان لیوا کورونا وائرس سے نمٹنےکےلئے ٹیکا تیار کرنے کا کام تیزی سے کررہاہے۔ امریکہ کے ایک میڈیکل افسر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 20:46:52
مارٹن گپٹل (79) اور راس ٹیلر (ناٹ آوٹ 73) کی نصف سنچری اننگز کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو آج دوسرے ون ڈے میچ میں 22 رنز سے شکست دے کر دو۔صفر سے سیریز پر ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی۔نیوزی لینڈ کی یہ اس کی ون ڈے تاریخ میں 350 ویں جیت ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 19:53:48
عروس البلاد ممبئی میں شہریت قانون کو لیکر خواتین کی جانب سے جاری احتجاج کے منتظمین کے خلاف مقامی ناگپاڑہ پولیس اسٹیشن میں میونسپل افسران کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 19:32:18
جماعت المسلمین بھٹکل کے چیف قاضی مولانا محمداقبال مُلا ندوی کے مکان پر آج علی الصبح ایک نامعلوم شخص کو پستول تانے دیکھنے کی خبر پھیلتے ہی شہر بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور ہرکوئی ایک دوسرے سے سوال کرتا پایا گیا کہ کثیر مسلم آبادی سے گھرے مدینہ کالونی علاقہ میں واقع مولانا کے مکان پر پستول لے کر آخر کون پہنچ سکتا ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 13:06:50
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے ایشو پر اپنا استعفیٰ دینے والے کیرالہ کے سابق آئی اے ایس کنّن گوپی ناتھ نے این پی آر کے ایشو پر مرکز کی مودی حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 12:54:15
بروز جمعرت میسور ضلع کے ایچ ڈی کوٹے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر قائد و سابق ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی اسمبلی میں شامل 10اراکین اسمبلی کے تعلق سے بتایا کہ کانگریس پارٹی کو دھوکہ دے کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوکر بی جے پی کی ٹکٹ پر دوبارہ منتخب ہونے کے باوجود یہ تما م 10اراکین اسمبلی ”نااہل“ہی کہلائیں گے-
View more
Sat, 08 Feb 2020 12:46:23
میسور مئیر تسنیم نے بروز جمعہ تاریخی دیوراجہ مارکیٹ کا معائنہ کیا جو کئی برسوں سے کافی خستہ حالت میں ہے- اور اس عمارت کو ڈھانا ہے یا مرمت کرکے اس عمارت کی شناخت کو برقرار رکھنا چاہئے یہی موضوع بحث ہے-
View more
Sat, 08 Feb 2020 12:40:09
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ میں حکومت سے ا س قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سکھوں نے الزام لگایاکہ اس قانون کے سلسلے میں حکومت عوام کوگمراہ کررہی ہے اور اس کی زد میں پہلے مسلمان آئیں گے اس کے بعد سکھ آئیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy