Fri, 07 Feb 2020 10:40:11
دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے آٹھ فروری کو ہونے والی پولنگ کے لیے دو ہفتوں سے زور وشور سے جاری انتخابی مہم جمعرات کی شام چھ بجے ختم ہو گئی۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 10:32:54
عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی طرف سے پھیلائے جا رہے جھوٹ کا جواب دینے کے لئے ’امت شاہ کا الٹا چشمہ ‘ نامی ایک ویب سائٹ لانچ کرکے طنزیہ مہم کا آغاز اکیا ہے۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 10:27:16
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ میں خاتون مظاہرین اور مقررین نے کہا کہ حکومت اس کالے قانون کی آڑ میں ہمیں بانٹنے اور ہماری مشترکہ تہذیب اور مشترکہ وراثت کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے اس لئے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 10:21:55
سپریم کورٹ نے سبریمالا معاملے میں جمعرات کو اس نکتہ پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا کہ آیا نظرثانی درخواست پر سماعت کرنے والی بنچ قانونی سوالات کو وسیع تر بنچ کے سپرد کرسکتی ہے
View more
Fri, 07 Feb 2020 00:03:07
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی سپریا سلے نے حکومت پر اقتصادی ناکامی چھپانے کے لئے قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے ) کی طرف لوگوں کی توجہ بھٹکانے اور ملک کو بانٹنے کا الزام عائد کیا۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 23:58:29
لکھنؤ میں وشو ہندو مہاسبھا کے صدر رنجیت بچن قتل کے معاملے میں پولیس نے انکشاف کیا ہے، پولیس نے دعوی کیا ہے کہ رنجیت کی پہلی بیوی نے اپنے سابق شوہر کا قتل کروایا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 23:45:35
سی اے اے این آر سی او ر این پی آر کے خلاف راجدھانی پٹنہ میں مسلسل 26ویں دن بھی احتجاج و مظاہرہ جاری ہے۔ پٹنہ کے سبزی باغ دھرنے میں روز بروز شدت آتی جارہی ہے۔ لوگوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے ہیں بلکہ ان کے حوصلے مزید بلند ہورہے ہیں۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 22:03:02
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ان کی حکومت لکیر سے ہٹ کر اور نئی لکیر بناکر تیز رفتاری سے کام رہی ہے اور عوام نے جس اعتماد کے ساتھ انہیں اقتدار سونپا ہے اس پر کھرا اترنے کے لئے تمام زیر التوا کاموں کو پوری رفتار کے ساتھ پورا کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy