Thu, 06 Feb 2020 21:42:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جمعرات کو کہا ہے کہ جتنا چاہیں بولتے ہیں اور کچھ بھی کہہ دیتے ہیں لیکن مسائل پر کبھی ایک لفظ ان کے منھ سے نہیں نکلتا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 21:31:43
نیشنل ہائی وے66پر فورلین منصوبے کے تحت تعمیری کام کی تکمیل کے بغیر ٹھیکے دار کمپنی کی طرف سے ٹول وصول کیے جانے کے خلاف بی جے پی لیڈروں نے آواز اٹھائی ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 21:25:29
تعلقہ کے کاسرکوڈ ٹونکا علاقے میں ندی کے اندر تجارتی بندرگاہ تعمیر کی جارہی ہے جو ملک کی دوسری اور کرناٹکا کی پہلی اس قسم کی تجارتی بندرگاہ ہوگی جو ندی میں تعمیر کی جاتی ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 17:36:08
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی زیرسرپرستی آج یہاں انجمن میدان میں خواتین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا جس میں بھٹکل کے اطراف کے علاقوں بالخصوص شرالی اور مرڈیشور سے بھی کثیر تعداد میں خواتین نے حصہ لیا۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 13:46:49
یہاں ماری کٹہ کے قریب واقع ایک موبائل دکان پر چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں شٹر توڑنے کے بعد اگلے دو منٹوں میں دکان کے اندر موجود قیمتی موبائل اور دیگر لوازمات سمیت ڈھائی ہزار نقد رقم بھی لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 13:05:19
شہریت ترمیمی قانو ن کے پس منظر میں بیدر کے شاہین اسکول میں کھیلا گیا ایک ڈرامہ طلبہ، اساتذہ، اسکول انتظامیہ اور والدین کے لئے پولیس کی ہراسانی کاسبب بن گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 12:00:00
شاہین باغ فائرنگ کے ملزم کپل گوجر کے موبائل سے حاصل تصویر اور اس کے عآپ سے جڑے ہونے کا انکشاف کرنا دہلی پولس ڈپٹی کمشنر راجیش دیو کے لیے مہنگا ثابت ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 11:46:41
رام مندر۔بابری مسجد متنازع اراضی ملکیت معاملے میں بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری نے حکومت کی جانب سے مسجد کی تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین سوہاول تحصیل کے روناہی تھانے کے دھنی پور گاؤں میں دئیے جانے کے اعلان کے بعد کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایات کو نظر انداز کیا ہے، مسجد کے لئے زمین اصل ایودھیا میں دی جانی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy