Wed, 05 Feb 2020 23:44:51
ہندوستان کی معیشت اس وقت خراب دور سے گزر رہی ہے۔ ملک کی شرح ترقی بھی زوال پذیر ہے۔ ایسے ماحول میں مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے دنیائے صنعت (انڈسٹریل ورلڈ) سے سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 21:26:16
دہلی کے شاہین باغ میں گولی چلانے والے ملزم کپل گوجر کے والد گجے سنگھ نے دہلی پولس اور بی جے پی کے ان دعووں کو غلط ٹھہرایا ہے
View more
Wed, 05 Feb 2020 21:15:26
شاہین باغ میں بدھ کے روز اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب خاتون مظاہرین کے درمیان برقع پہنے ایک خاتون بیٹھی ہوئی پائی گئی۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 21:08:32
کرناٹک کے بیدر میں ’شاہین پرائمری اسکول‘ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جو ڈرامہ منعقد کیا تھا، اس کے خلاف پولس کی کارروائی کے سبب کئی خاندان پریشان ہیں۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 20:53:16
کیرالہ سے غیر قانونی طورپر مہاراشٹرا کی طرف لے جارہا 6.2کروڑ روپے مالیت کا 15.5کلوگرام سونا کسٹمز افسران نے ضبط کرنے کے ساتھ 2ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 19:22:08
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی طرف سے بدھ کو پریس کلب آف انڈیا نئی دہلی میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد پریس ریلیز جاری کی گئی، جسے یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 15:04:09
مہاتما گاندھی اورجنگ آزادی کے خلاف کینرا ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے جو ہتک آمیز بیان دیا تھااس کی مذمت کرتے ہوئے ضلع شمالی کینرا کانگریس یونٹ کی طرف سے سرسی پوسٹ آفس سرکل کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy