Mon, 10 Feb 2020 12:58:15
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں خاتون مظاہرین نے دہلی میں ہونے والے انتخاب کے ایام کو شاہین باغ کے تعلق سے تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب انتخاب ہوچکا ہے امید ہے کہ اب شاہین باغ خاتون مظاہرین کے بارے میں غلط بات نہیں کہی جائے گی۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 12:42:48
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ہفتہ کی صبح ودھان سودھا کے روبرو بی بی ایم پی کے مختلف پروگراموں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران دعویٰ کیا کہ شہر بنگلور میں جاری میٹرو فیز 2- کے کام دسمبر 2021 تک مکمل ہوجائیں گے-
View more
Mon, 10 Feb 2020 12:18:52
جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں مہاتما گاندھی کامجسمہ ٹوٹا ہواملاہے۔مہاتما گاندھی کا یہ مجسمہ شہر کے کمہار ٹولی پار چینل وارڈ نمبر24 میں باپو کے میوزیم پرلگا یاگیاتھا۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 12:15:06
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نائب صدر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ضلع دھار میں حالیہ موب لنچنگ کے تناظر میں آج کہا کہ بے گناہوں کو تنگ نہ کیا جائے، لیکن قصورواروں کو کسی بھی قیمت پر نہیں چھوڑا جائے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 12:10:35
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سکریٹری جنرل سریش بھیاجی جوشی نے کہاہے کہ جو بھی (بھارت میں) کام کرنا چاہتا ہے، اسے ہندوکمیونٹی کے ساتھ مل کر اور ان کو بااختیار بنانے کے لیے کام کرناچاہیے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 11:49:52
مہاراشٹر میں سیاسی طورپر پچھڑ جانے والے مہاراشٹر نونرمان سینا(ایم این ایس)کے سربراہ راج ٹھاکرے نے آج یہاں دراندازوں کیخلاف جلوس نکال کر سی اے اے،این آرسی اور این پی آر کے حامیوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں موجودبنگلہ دیشیوں اور پاکستانیوں کوہرحال میں جانا ہوگاجبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلمان ہندوستانی ہیں،لیکن مورچہ اور دھرنے کے ذریعہ وہ طاقت اور اتحاد کا مظاہر نہ کریں۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 11:40:43
ودی حکومت کے دروازے پربیٹھے بٹھائے ایک نئی مصیبت نے دستک دے دی ہے۔ ایل جے پی کے قومی صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ چراغ پاسوان نے حکومت سے سپریم کورٹ کے ایک حکم کو پلٹنے کامطالبہ کیاہے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 11:31:48
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے 8 فروری کو ہوئی ووٹنگ میں 62.59فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔دہلی کے چیف الیکشن افسر رنبیر سنگھ نے اتوار کو نامہ نگاروں کی کانفرنس میں اس کی اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy