Thu, 13 Feb 2020 00:21:03
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:02:57
دہلی اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کو شکست فاش دینے کے بعد عام آدمی پارٹی (عآپ) حکومت تشکیل دینے کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 23:59:44
امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند دہلی،عبدالوحید نے دہلی اسمبلی الیکشن کے نتائج میں عام آدمی پارٹی کو حاصل ہونے والی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی اسمبلی الیکشن کے نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ اہل ملک کو نفرت پر مبنی سیاست بالکل پسند نہیں ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 23:57:03
96 اراکین انتظامیہ پر مشتمل قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے اب تک 81 اراکین کے ناموں کا اعلان ہوچکا ہے جس میں گیارہ سرپرست بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمشنر جناب اسحاق شاہ بندری نے بتایا کہ فی الحال عمان سے دو اراکین کا انتخاب ہونا باقی ہے، اسی طرح پہلی انتظامیہ میٹنگ میں دس اراکین کا انتخاب ہوگا جبکہ عہدیداران کے انتخاب کے بعد صدر صاحب کو مزید تین اراکین کو انتظامیہ میں شامل کرنے کا اختیا
View more
Wed, 12 Feb 2020 21:16:11
مسلمانوں کی قدیم نمائندہ تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ کا دو روزہ اجلاس22-23فروری 2020بروز سنیچر و اتوار عروس البلادممبئی کے قلب میں واقع محمد حاجی صابو صدیق مسافر خانہ،کرافورڈ مارکیٹ،ممبئی (صابو صدیق مسافر خانہ،ممبئی) میں منعقد ہورہاہے،
View more
Wed, 12 Feb 2020 21:05:16
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کو بی جے پی کی فرقہ وارانہ سیاست پر عام آدمی پارٹی کے ترقیاتی ایجنڈے کی فتح قرارد یا ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 20:56:39
چین میں کورونا وائرس سے 97 مزید افراد کی موت ہونے سے اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1113 ہو گئی ہے جبکہ 44653 افراد میں یہ انفیکشن پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy