Thu, 13 Feb 2020 11:02:24
کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے تمام احتیاطی اقدامات کئے جائیں،ضلع میں اب تک کئے گئے قبل از وقت اقدامات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 10:57:40
پڈوچیری اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران چہارشنبہ کو شہریت (ترمیمی)قانون(سی اے اے) قومی شہریت رجسٹر(این آرسی)اور قومی آبادی رجسٹر(این پی آر)کے خلاف تجویز پاس کی گئی اور مرکزی حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیاگیا۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 10:51:15
دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت پر کانگریس کے اندر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔کانگریس پچھلی بار کی طرح اس بار بھی اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہی۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 10:43:43
چین میں مزید خطرناک شکل اختیار کرچکے کورونا وائرس سے مزید 245 افراد ہلاک ہوگئے، اور اب مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1360 ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 01:38:02
الحمدللہ! نفرت، دشمنی پھیلانے والوں کو عزت اور ذلت دینے والے نے رسوا کیا۔ ہمارے قدموں کے نیچے سے زمین کھینچنے کی کوشش کرنے والوں کے لئے اُس سرزمین پر جہاں ان کا راج ہے انہیں اجنبی جیسا بناکر رکھ دیا۔ بے شک انسان چاہے لاکھ سازشیں اور کسی کو مٹانے کی کوششیں کرلے جب تک خالق کائنات نہیں چاہتا کچھ نہیں ہوسکتا۔ رسوائی اور ذلت کا یہ ایک ایسا سلسلہ ہے‘ جو شاید اُسی وقت ختم ہوگا جب وہ اپنے گھناؤنے مکروہ من
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:51:46
وادی کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کے روز وارد سری نگر ہوئے 25 غیر ملکی سفارتکاروں پر مشتمل وفد کے ردعمل میں جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ملک کے پارلیمنٹ کی تضحیک کرنے کی ایک کوشش ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:45:19
بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے كرجت-جام كھیڑاسے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے نو منتخب رکن اسمبلی اور پارٹی سپریمو شرد پوار کے پوتے روہت پوار کو انتخابات میں بدعنوانی کے معاملہ میں سمن بھیجا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy