Tue, 11 Feb 2020 13:13:32
چین کے صدر شی جن پنگ ایک ہزار سے زائد افراد کی جان لینے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور صحت حکام سے ملنے اسپتال پہنچے۔ چین سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق چینی صدر، جنہوں نے اس وائرس کو’شیطان‘ کا نام دیا ہے نے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال کا دورہ کیا اور کہا کہ ’’صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے‘‘۔چینی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ’’وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے ک
View more
Tue, 11 Feb 2020 12:12:31
بنگلورو شہر کے مارتہلی میں شمالی کرناٹک اور شمالی ہند کے علاقوں سے آخر ایک خالی زمین میں آباد غریب مزدوروں کے جھونپڑیوں کو منہدم کردیئے جانے کے معاملہ میں پیر کے روز ریاستی ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت اور بی بی ایم پی کو خوب لتاڑا اور ہدایت دی کہ اگلے ایک ماہ کے اندر اس علاقے میں جھونپڑے گنوانے والے افراد کی باز آباد کاری کا انتظام پورا کر لیا جائے اور دو ہفتے بعد عدالت کو بتایا جائے کہ ان کی ب
View more
Tue, 11 Feb 2020 11:33:43
منگلورو کے ایک انسان دوست ڈرائیور محمد حنیف نے ایک40 روزہ مریض بچہ کو منگلورو تا بنگلورو بذریعہ ایمبولنس صرف چار گھنٹوں میں زیرو ٹرافک کے درمیان جئے دیوا اسپتال پہنچا یا تھا۔ جئے دیوا اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے ذریعہ اس ننھے بچے سیف الزمان کو نئی زندگی عطا کردی ہے۔
View more
Tue, 11 Feb 2020 11:03:12
اپان کے یویوہاما صوبے پر الگ نگرانی میں رکھے گئے کروز جہاز ڈائمنڈ پرنسز پر 60اور لوگوں میں کورونا وائرس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔سرکاری افسروں نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 20:53:47
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا، سابق طلبا اور مقامی لوگوں کے ذریعہ جامعہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ نکالنے کی کوشش اس وقت ناکام ہو گئی
View more
Mon, 10 Feb 2020 19:59:49
سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ علاقے میں جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران چار ماہ کی ایک نوزائدہ بچے کی موت کے معالے میں سخت رخ اختیار کرتے ہوئے پیر کو مرکز اور دہلی حکومت سے جواب طلب کیا۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 19:53:29
کانگریس، دراوڑ منیتر کزگم۔ ڈی ایم کے، بہوجن سماج پارٹی سمیت اہم اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے درج فہرست ذات و قبائل کے لوگوں کو ملازمتوں اور عہدہ میں ریزرویشن پر لوک سبھا میں ہنگامہ کیا
View more
Mon, 10 Feb 2020 17:50:19
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 910 ہو گئی ہے جبکہ 40171 لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 13:47:00
بھٹکل تعلقہ کے 2 گرام پنچایتوں میں اراکین کے مستعفی ہوجانے سے ۲ سیٹیں خالی ہوگئی تھیں جس کے لئے اتوار کے دن بھٹکل تحصیلدار اور الیکشن آفیسروی پی کوٹرلّی کی قیادت میں ضمنی انتخابات منعقد کیے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy