Wed, 12 Feb 2020 11:37:54
گزشتہ 8 فروری کو ہوئے دہلی انتخابات کے بعد ایگزٹ پول نے ظاہر کر دیا تھا کہ عام آدمی پارٹی بہ آسانی حکومت بنانے جا رہی ہے اور بی جے پی کو شکست فاش ہاتھ لگنے والی ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 11:25:10
وظیفہ یاب جسٹس ایچ۔ این۔ ناگ موہن داس نے ا فسوس کا اظہارکرتے ہوئے بتایا کہ مرکز اور تمام ریاستی حکومتوں میں 60/لاکھ سے زیادہ عہدے خالی پڑے ہیں اور ریزرویشن میں اہل افراد اس سے محروم ہیں۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 11:19:45
ملک کی باگ ڈور ایسے لوگوں کے ہاتھ آگئی ہے جو انسانی قدروں سے دور بہت دورہیں۔ یہ بات یہاں کارپوریٹر کمارنے کہی۔ وہ یہاں مرلور دنے رحمت نگرمیں ہونے والے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ یہ اجلاس شہری قوانین میں کی گئی تبدیلی کے خلاف منعقد کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 11:02:02
دہلی اسمبلی انتخابات میں فیصلہ کن برتری کے بعدعآپ کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ دہلی کے کروڑوں لوگوں نے صاف پیغام دیا ہے کہ وزیر اعلیٰ اروند کجریوال دہشت گرد نہیں بلکہ پکے محب وطن ہیں۔سنگھ نے کہا کہ دہلی کااقتدار حاصل کرنے کے لیے بی جے پی نے پوری طاقت لگا دی لیکن اس انتخابی جنگ میں ’دہلی کا بیٹا‘ جیت گیا۔قابل ذکر ہے کہ عام آدمی پارٹی ایک بار پھر بڑی جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 10:53:48
دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے لیے امید کے مطابق نتائج سامنے نہیں آنے پر پارٹی کے ترجمان راکیش سنہا نے کہا کہ بی جے پی انتخابی جیت کو خوشی سے قبول کرتی ہے اور ہارنے پر مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 00:14:15
مسلم منھ بھرائی کا الزام جھیلنے والی کانگریس کو دہلی اسمبلی انتخابات میں برادری سے مایوسی ہی ہاتھ لگی ہے۔کانگریس نے دہلی اسمبلی انتخابات میں پانچ مسلم چہروں کو ٹکٹ دیا تھا، لیکن ان پانچوں امیدواروں کی ضمانت ضبط ہو گئی۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 00:00:58
عام آدمی سے منسلک مسائل اورترقی کے ایجنڈے کے ساتھ سیاست میں آئے اروند کیجریوال مسلسل دوسری بارزبردست اکثریت کے ساتھ دہلی کے اقتدار میں واپس آئے ہیں اور دہلی کے وزیراعلیٰ کے طور پر یہ ان کا تیسرا دورہوگا۔
View more