Fri, 14 Feb 2020 00:54:21
سپریم کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے گارگی کالج میں طالبات سے دست درازی معاملے کے تعلق سے جمعرات کے روز عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:50:27
رسوئی گیس کی قیمتوں میں ہوئے اضافے کے خلاف مہیلا کانگریس کی کارکنان نے جمعرات کو شاستری بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ جب بین الاقوامی بازار میں ایندھن کی قیمتیں گھٹ رہی ہیں تو حکومت شہریوں سے اس کے لیے زیادہ رقم کیوں وصول رہی ہے؟
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:46:39
جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے کو سمیٹتے ہوئے 25 غیر ملکی سفارتکاروں پر مشتمل وفد نے جمعرات کو سرمائی دارالحکومت جموں میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو، چیف سکریٹری بی وی آر سبھرامنیم، جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی خاتون چیف جسٹس جسٹس گیتا متل کے علاوہ مختلف وفود سے ملاقات کی۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:31:35
کوُکّے سبرامنیا میں ایک المناک حادثہ پیش آیاجس میں درخت کاٹنے کے لئے اوپر چڑھے ہوئے شخص کی گردن حادثاتی طور پر اسی رسّی کے پھندے میں پھنس گئی جو وہ اپنے ہاتھ میں پکڑ ہواتھا۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:25:03
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے کسٹمز افسران نے ایئر انڈیا کی فلائٹ سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے 233.18 گرام سونا ضبط کیا ہے جس کی مالیت 9.39لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:19:07
بھٹکل میں ڈرینج کام کو لے کر آج جمعرات کو بلائی گئی میٹنگ میں پٹن پنچایت کے ممبران نے اس بات پر سخت اعتراض کیا کہ پنچایت میں ویٹ ویل تعمیر نہ کرنے کی قرارداد منظور کئے جانے کے باوجود آفسران نے ویٹ ویل کی تعمیر کرنے پولس کی مدد لے کر جالی میں کیوں پہنچے تھے ؟
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:15:31
ننتھور کے قریب ایک بائک سوار کو ٹینکر نے اس زور سے ٹکر ماردی کہ بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔مہلو ک کی شناخت کارتھک ملّیا کے طور پر کی گئی ہے جو بیسنت کالج کا طالب علم او رمنّاگڈا کا رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 18:38:56
الیکٹری سٹی، کرنٹ یا بجلی کسے کہتے ہیں، یہ کہاں اور کیسے پیدا ہوتی ہے، گھروں تک پہنچنے کے لئے کن کن مراحل سے گذرتی ہے، الیکٹری سٹی سپلائی کرنے کے لئے کون کونسے شعبہ جات ہیں، اُن کے کیا کام ہیں، الیکٹری سٹی کا استعمال کیسے کیا جانا چاہئے، کس طرح کے حفاظتی اقدامات ضروری ہے اور الیکٹری سٹی کی بچت کیسے کرنی ہے، اس جیسے تمام معلومات کی آگاہی کے ساتھ آج جمعرات کو بھٹکل ہیسکام دفتر میں بھٹکل کے ذمہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy