Sat, 15 Feb 2020 20:29:51
ضلع کے کارکلا میں ایک سیاحوں سے بھری پرائیویٹ بس سڑک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں نو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 24 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں شدید زخمی ہونے والوں کو منی پال اسپتال اور دیگر کو کارکلا سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔حادثہ سنیچر کی شام 5:35 بجے پیش آیا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 14:38:55
مشہور و معروف قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے حال ہی میں ہوئے عام انتخابات کے بعد آج سنیچر کو انتظامیہ کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں عمان کے لئے دو اراکین کو منتخب کرنے کے ساتھ ساتھ انجمن دستور کی نئی شق کے مطابق پہلی مرتبہ نومنتخب اراکین نے مزید دس ممبران کو بھی انتظامیہ میں شامل کیا۔ اس طرح آج کی پہلی میٹنگ میں جملہ 12/اراکین کا انتخاب کرکے اُنہیں انتظامیہ میں شامل ک
View more
Sat, 15 Feb 2020 13:04:05
جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے سابق آئی اے ایس افسر اور جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ (جے کے پی ایم) کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا ہے۔ شاہ فیصل وادی سے تعلق رکھنے والے آٹھویں سیاسی لیڈر ہیں جن پر پی ایس اے کا اطلاق کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 12:40:29
کانگریس کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) الیکشن کے وقت فوجیوں کی شجاعت، شہادت اور بہادری کا استعمال کرتی ہے اور پھر انہیں بھول جاتی ہے، لہذا پلوامہ کے شہداء کے لواحقین ایک سال بعد بھی در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 12:36:23
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں۔ خواتین ان مظاہروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 12:32:57
سپریم کورٹ نے نربھیا کے قصورواروں کو انفرادی طور پر پھانسی دینے کی مرکز اور دہلی حکومت کی خصوصی اجازت والی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ نہیں لکھوایا جا سکا ، کیونکہ فیصلہ تحریر کرواتے وقت جسٹس آر بھانومتی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ۔ جسٹس بھانومتی نے مرکز کی اپیل پر سماعت 20 مارچ تک ٹالنے سے متعلق حکم لكھوانا شروع ہی کیا تھا کہ ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ بے ہوش ہو گئیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 12:09:33
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقہ میں سال گزشتہ کی 14 فروری کی صبح لوگ اپنے اپنے کاموں کے ساتھ مصروف و منہمک تھے اور آفتاب نصف النہار کی طرف گامزن تھا کہ ایک زوردار دھماکے سے پورا علاقہ دہل اٹھا اور دھماکے کی صدائے بازگشت وادی کے یمین ویسار میں سنائی دی۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 11:26:33
پلوامہ حملے کے ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور حکومت میں شامل دیگر بہت سے سرکردہ شخصیات نے اس خونریز کارروائی میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy