Sun, 16 Feb 2020 09:59:46
سپریم کورٹ کے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اختلاف کوجمہوریت کا’سیفٹی والو‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ اختلاف کو ایک سرے سے ملک مخالف اور جمہوریت مخالف بتا دینا آئینی اقدار کے تحفظ اور ڈائیلاگ پر مبنی جمہوریت کو فروغ دینے کے تئیں ملک کے بنیادی خیال پر ضرب لگاتا ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 09:57:11
چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 66492 ہو گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 1523 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:42:21
پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے یہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میدیا پر اپنی بیٹیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:37:08
ملک اور آئین بچاؤ کے جذبے سے سرشار خواتین عیدگاہ میدان میں پورے جوش و خروش کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں اور یہ اعلان بھی کر رہی ہیں
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:29:10
پیشرو آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس پی سی ریڈی (پالیم چیناکیسوا ریڈی) چل بسے۔ ریڈی کا انتقال جمعہ کے روز ان کی بنجارا ہلز پر واقع رہائش پر ہوئی۔ ان کی عمر 96 برس تھی۔ ریڈی نے گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:25:34
مرادآباد شہر میں ایک ہندو لڑکی کی ایک مسلم لڑکے سے شادی کی استقبالیہ تقریب تھی لیکن فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی یہ بات بجرنگ دل کے کارکنان کو پسند نہیں آئی اور جیسے ہی ان کو اس شادی کی اطلاع ملی
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:21:59
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم ایل) نے شہریت (ترمیمی) قانون اور این آر سی کے خلاف گورکھپور کے چوری چورا سے دہلی کے راج گھاٹ تک ’ستیہ گرہ‘ پر نکلے 10 نوجوانوں کو غازی پور پولیس کی جانب سے 11 فروری کو گرفتار کر کے جیل بھیجے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:18:47
اتر پردیش میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ہو رہے مظاہروں کو دبانے کے لیے یوگی حکومت اور ریاستی انتظامیہ پورا زور لگا رہی ہے، لیکن احتجاج تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:14:29
پنجاب میں ضلع سنگرور کے لونگوال قصبہ میں سنیچر کی دوپہر ایک اسکول وین میں اچانک آگ لگنے سے اس میں سوار چار معصوم بچے زندہ جل گئے، دیگر آٹھ بچوں کو وین میں سے نکال لیا گیا جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy