Tue, 18 Feb 2020 11:57:15
وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ قابل اعتراض بیان دینے کے الزام میں اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ مولانا توقیر رضا کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 11:50:03
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کے قیام کے اعلان کے بعد، ایودھیا میں مقیم 9 مسلمانوں نے ٹرسٹ کو ایک خط لکھ کر ایک انوکھا سوال پوچھا ہے۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 11:33:13
مرکزی وزیرقانون روی شنکر پرساد نے جنوبی ہندوستان کے چنئی میں سپریم کورٹ کی بنچ قائم کرنے کے مطالبہ سے متعلق کہا کہ آئین کے آرٹیکل 130 کے مطابق سپریم کورٹ کی بنچ صرف دہلی میں ہی ہوسکتی ہے اور چیف جسٹس اور صدر کی منظوری کے بعد ہی دیگر مقامات پر اس کی بنچ قائم کرسکتے ہیں۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 11:23:39
کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 11:11:59
سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ مظاہرین کو وہاں سے ہٹانے پر راضی کرانے کے لئے پیر کو سینئر ایڈووکیٹ سنجے ہیگڈے کو مذاکرات کار مقرر کیااور معاملے کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 11:00:11
نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس میں قصورواروں کے خلاف عدالت نے نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کردیا ہے۔ نئے ڈیتھ وارنٹ کے مطابق اب چاروں قصورواروں کو ایک ساتھ 3 مارچ کی صبح 6 بجے پھانسی دی جائے گی۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 10:48:28
17 سال طویل قانونی جنگ کے بعد، فوج میں خواتین کو مساوی حقوق حاصل کرنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ایک اہم فیصلے میں کہا کہ وہ تمام خواتین افسران جو اس آپشن کا انتخاب کرنا چاہتی ہیں انہیں 3 ماہ کے اندر فوج میں مستقل کمیشن دیا جائے۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 10:41:47
ریاستی اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز گورنر کے خطبہ کے ساتھ شروع ہوا۔ اس اجلاس کے دوران بی جے پی حکومت کی طرف سے شہریت قانون کی حمایت میں قرار داد منظور کرنے کے لئے سرکاری حلقوں میں تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 01:05:09
اُڈپی سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین غیر مقیم ہندوستانی اورعرب امارات میں این ایم سی ہیلتھ نامی کمپنی کے بانی اور نان ایکزیکٹیو چیرمین بی آر شیٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy