Wed, 19 Feb 2020 16:17:11
شہریت قانون سممیت این آر سی اور این پی آرکی مخالفت میں ملک بھر میں ہورہے مظاہروں اور احتجاج میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، شہروں کے ساتھ ساتھ اب چھوٹے چھوٹے دیہاتوں میں بھی احتجاجات ہورہے ہیں اور ہر جگہ سے ان قوانین کی مخالفت میں آواز بلند ہورہی ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:34:56
سپریم کورٹ کے ایک سینئر وکیل نے ایودھیا میں مسلمانوں کے ایک گروپ کی جانب سے رام مندر ٹرسٹ کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ منہدم کی گئی بابری مسجد کے قریب کی پانچ ایکڑ زمین کو ’سناتن دھرم‘کے لیے چھوڑ دی جائے کیونکہ وہاں پر ایک قبرستان ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:31:29
ملک کی کئی ریاستوں میں شہریت ترمیم قانون کو لے کر احتجاجات جاری ہیں۔دہلی، راجستھان، مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں مسلم طبقے کی خواتین اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دے رہی ہیں۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:20:38
سپریم کورٹ میں شراب تاجر وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت منگل کے روز ملتوی ہوگئی۔چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے معاملہ کی سماعت آج ملتوی کردی۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:15:11
ایشاء میں سرفہرست عوامی ذرائع ابلاغ کے ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن (آئی آئی ایم سی) نئی دہلی کے طلبہ نے ہر سال دس فیصد کے اضافے سے بڑھنے والی فیس کے خلاف اپنے مطالبات کے سلسلے میں منگل کے روز سے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:10:49
منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف19دسمبر2019 کو ہوئے پرتشدد احتجاج کے دوران پولیس کی طرف سے کیے گئے لاٹھی چارج اور فائرنگ کے سلسلے میں کرناٹکا ہائی کورٹ کی ڈیویزن بنیچ کے رکن جسٹس جان مائیکل نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کوا س معاملے میں ایف آئی درج کرنا چاہیے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:03:37
سی اے اے این آر سی او ر این پی آر کے خلاف دار الحکومت پٹنہ میں مسلسل 38ویں دن بھی دھرنا و احتجاج جاری ہے۔ شاہین باغ کے بعد سبزی باغ دھرنے کا آغاز ہوا تھا اور مسلسل 38 دن سے دھرنا و احتجاج جاری و ساری ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:01:00
چین میں کورونا وائرس نے منگل کے روز مزید 136 افراد کی جان لے لی۔ان ہلاکتوں کے بعد اس خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:54:10
اگر آپ وائٹ فیلڈکے علاقہ میں رہتے ہیں تو جلد ہی آپ بنگلور سٹی پولیس کی نگرانی میں ہوں گے، دراصل ٹیکنالوجی کے مرکز اور علاقہ کو جرائم سے محفوظ بنانے، شرارتوں کو ختم کرنے، عوامی اعلانات کو ممکن بنانے اور مجرموں کو پکڑنے کی کارروائی کو آسان بنانے کے لئے پولیس نے اب خانگی اداروں کا تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وائٹ فیلڈ زون کے پورے علاقہ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے سلسلہ میں انہیں مدد فر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy