Thu, 20 Feb 2020 10:57:03
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ مصروف شیڈول کے درمیان باقاعدہ آرام کرنے سے انہیں بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس کے علاوہ آئی پی ایل کھیلنے میں بھی مدد ملی ہے اور وہ اگلے دو تین سال تک اسی صلاحیت کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:36:51
سپریم کورٹ نے غیر قانونی ریت کان کنی کے سلسلے میں بدھ کو راجستھان حکومت کی سز زنش کرتے ہوئے ریاست میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی ریت کان کنی پر رول لگانے کے لئے فوراً قدم اٹھانے کی ہدایت بدھ کو دی۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:32:25
عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آج ہزاروں لوگوں نے آج تمل ناڈو سکریٹریٹ کے باہر شہریت ترمیمی قانون این سی آر اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:16:10
ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور فرانس کی ان کی جوڑی دار كارولینا گارشيا نے منگل کو یہاں دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ خاتون ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:08:58
کانگریس کی اترپردیش کی انچارج اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ تو آگیا ہے لیکن اس میں لوگوں اور خصوصاً کسانوں کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے۔ پرینکا گاندھی نے کسانوں کے کچھ مسائل کو بھی اٹھایا۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:05:56
وادی کشمیر میں انتظامیہ کی طرف سے سوشل میڈیا کی رسائی کی روک تھام کے باعث مسابقتی امتحانات کی تیاریوں میں مصروف طلبا مشکلات کے اتھاہ بھنور میں پھنس گئے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو شیرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب کے ذریعے مختلف موضوعات و معاملات پر لیکچرز سننے سے قاصر ہیں۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:02:06
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے وادی کےلوگوں پر وی پی این کے ذریعہ انٹرنیٹ کا استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کےلئے مرکز کی مودی حکومت کی سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔ التجا نے کہا کہ یا تو کوئی نریندر مودی کو گمراہ کر رہا ہے یا پھر وہ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 23:52:49
گزشتہ سال 15 دسمبر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں گھس کر دہلی پولس نے جو توڑ پھوڑ کی تھی، اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کو 2.66 کروڑ کا بل بھیج دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy