Sat, 22 Feb 2020 18:21:11
چین میں کورونا وائرس سے جمعہ کو109 مزید افراد کی موت کے ساتھ ہی اس جان لیواوبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2345 ہو گئی ہے جبکہ 397 نئے کیس آنے کے ساتھ ہی اب تک کل 76،288 مریضوں میں اس وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 22 Feb 2020 18:17:12
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے لیڈر اور ترجمان وارث پٹھان کے خلاف یہاں حال ہی میں منعقد شہریت ترمیم قانون (سی اےاے) کے خلاف ریلی کے دوران ہندو کمیونٹی کے خلاف تبصرے کے معاملے میں پولیس نے ایک کیس درج کیا ہے۔
View more
Sat, 22 Feb 2020 18:10:24
جنوبی کشمیر کے سنگم بجبہیڑا میں جموں و کشمیر پولیس اور سنٹرل ریزرو پولس فورس (سی آر پی ایف) اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹنٹ مارے گئے ہیں۔ پولس کے مطابق ان کے پاس سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیے گئے ہیں۔ مارے گئے دونوں ملی ٹنٹ مقامی باشندے تھے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 23:59:41
سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کئے گئے مذاکرات کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن جمعہ کو لگاتار تیسرے دن شاہین باغ کی مطاہرین سے بات چیت کرنے کے لئے پہنچے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 23:47:49
ایشاء میں سرفہرست عوامی ذرائع ابلاغ کے ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن (آئی آئی ایم سی) نئی دہلی میں ہر سال دس فیصد کے اضافے سے بڑھنے والی فیس کے خلاف تین ماہ سے جاری احتجاج کے بھوک ہڑتال میں تبدیل ہونے کے بعد آج چوتھے دن آئی آئی ایم سی انتظامیہ نے تحریری یقین دہانی جاری کی ہے جس کے سبب طلبہ میں خوشی کی لہر ہے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 23:39:24
انڈین ریلوے نے اتر پردیش کے ضلع ہآباد کے چار ریلوے اسٹیشنوں کا نام تبدیل کردیا ہے۔ جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اب الہ آباد جکشن ’پریاگ راج جکشن‘ کے نام سے جانا جائے گا۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 23:36:27
چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2236 ہوگئی ہے جبکہ 889 نئے معاملے آنے سے اب تک 75465 مریضوں میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy